وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر کے ہمراہ اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا ہے۔ غلام سرور نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کے کاؤنٹرز کا معائنہ کیا۔

وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان نے سینئر جوائنٹ سیکریٹری عبدالستار کھوکھر کے ہمراہ اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے قائم کاؤنٹرز کا معائنہ کیا۔ وزارت صحت کے عملے نے وفاقی وزیر کو چین آنے والے مسافروں کی اسکیننگ کے عمل سے متعلق بریفنگ دی جبکہ غلام سرور خان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر جاری پراجیکٹس سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ظفرمرزا کا ایئر پورٹ کا دورہ، چین سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کا جائزہظفرمرزا کا ایئر پورٹ کا دورہ، چین سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کا جائزہ
مزید پڑھ »

بھارت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہبھارت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہننکانہ صاحب: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون کو خطے کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 5 فروری کو کشمیریوں پر بھارتی افواج کے مظالم دنیا کو دکھائیں گے۔
مزید پڑھ »

فلسطین کا اسرائیل اور امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلانفلسطین کا اسرائیل اور امریکہ سے تعلقات ختم کرنے کا اعلانفلسطین کے صدر محمود عباس نے قائرہ میں عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ ’میں اپنی تاریخ میں یہ ریکارڈ نہیں کراؤں گا کہ میں نے یروشلم کو بیچ دیا۔‘
مزید پڑھ »

او آئی سی نے ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا امن منصوبہ مسترد کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے سابق میجر کا ٹارگٹ کلرز سے خون خرابہ کرانے کا منصوبہبھارتی فوج کے سابق میجر کا ٹارگٹ کلرز سے خون خرابہ کرانے کا منصوبہ'پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو اُس وقت نشانہ بناؤ جب وہ گھر والوں کیساتھ باہر نکلیں...' ویڈیو منظر عام پر۔۔۔ تفصیلات یہاں: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:21:14