بھارت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کا جنگی جنون خطے کے لئے ہر وقت خطرہ ہے، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

ننکانہ صاحب: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی جنگی جنون کو خطے کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 5 فروری کو کشمیریوں پر بھارتی افواج کے مظالم دنیا کو دکھائیں گے۔

اعجاز احمد شاہ کا ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت اور اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں، پی ٹی آئی کا اپنا جبکہ اتحادی جماعتوں کا اپنا اپنا منشور ہے۔

معاشی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب اقتدار سنبھالا ملکی خزانہ خالی تھا تاہم اب ملکی معیشت مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے۔ انشاء اللہ آنے والا وقت ترقی اور خوشحالی کا ہوگا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بھارتی افواج کئی دہائیوں سے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہی ہے۔ کشمیر میں 6 ماہ سے کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ ہم 5 فروری کو کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پرامن اور کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے۔ پاکستان میں کبڈی ورلڈ کپ کا انعقاد خوش آئند بات ہے۔ کبڈی ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کو بہترین سیکیورٹی دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا جنگی جنون، دفاعی بجٹ میں کھربوں روپے کا اضافہبھارت کا جنگی جنون، دفاعی بجٹ میں کھربوں روپے کا اضافہنئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی کھیلنے والا بھارت اپنے جنگی جنون سے باز نہ آیا، ملک کا دفاعی بجٹ 6 فیصد اضافے کے بعد لگ بھگ 34 کھرب بھارتی روپے ہوگیا۔آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے بھارت نے اپنی روش نہ بدلی، جنگ کا جنون تاحال
مزید پڑھ »

آئی جی کلیم امام کو ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کاوزیراعظم کو تیسراخطآئی جی کلیم امام کو ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کاوزیراعظم کو تیسراخطکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کےلئے
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خطآئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خطآئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نیب نے رانا ثنا اللہ کو 3 فروری کو طلب کر لیانیب نے رانا ثنا اللہ کو 3 فروری کو طلب کر لیالاہور: سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو نیب نے اثاثہ جات کیس میں 3 فروری کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کو نیب نے اثاثہ جات کیس میں 3 فروری کو طلب کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لی
مزید پڑھ »

کرونا وائرس مردوں کو زیادہ نشانہ بناتا ہے یا خواتین کو؟ تحقیق میں حیران کن انکشافکرونا وائرس مردوں کو زیادہ نشانہ بناتا ہے یا خواتین کو؟ تحقیق میں حیران کن انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کر
مزید پڑھ »

کلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے: وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خطکلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے: وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خط
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:05:21