نیب نے رانا ثنا اللہ کو 3 فروری کو طلب کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے رانا ثنا اللہ کو 3 فروری کو طلب کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

نیب نے رانا ثنا اللہ کو 3 فروری کو طلب کر لیا ARYNewsUrdu

لاہور: سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو نیب نے اثاثہ جات کیس میں 3 فروری کو طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کو نیب نے اثاثہ جات کیس میں 3 فروری کو طلب کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما کو زمینوں اور فارم ہاؤس کی دستاویزات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سابق وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ کو 3 فروری کو صبح11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ 2 جنوری کو سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب لاہور کے آفس میں پیش ہوئے تھے۔ نیب نے رانا ثنااللہ سے 14 سوالات کے جوابا ت مانگے تھے۔

نیب میں پیشی سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھ پر ایک الزام پہلے بھی لگایا گیا، مگر ثابت نہیں ہوا، اب ایک اور کیس میں طلبی کی گئی، کچھ ثابت نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب تفتیشی افسران کی جدید خطوط پر تربیت کو اہمیت دیتا ہے، چیئرمین نیبنیب تفتیشی افسران کی جدید خطوط پر تربیت کو اہمیت دیتا ہے، چیئرمین نیباسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسران، پراسیکیوٹرز کی جدید خطوط پر تربیت کو اہمیت دیتا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں ٹریننگ، آپریشن اورپراسیکیوشن ڈویژن کارکردگی پر اجلاس سے خ
مزید پڑھ »

قومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو 4 فرور کو پھر طلب کرلیاقومی احتساب بیورو نے لیگی رہنما جاوید لطیف کو 4 فرور کو پھر طلب کرلیا
مزید پڑھ »

فلوریڈا:ونڈو شاپنگ کرتے مگر مچھ نے شہریوں کو خوفزدہ کردیافلوریڈا:ونڈو شاپنگ کرتے مگر مچھ نے شہریوں کو خوفزدہ کردیایہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا جہاں مقامی افراد نے ایک 4 فٹ لمبے مگر مچھ کو
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںوزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
مزید پڑھ »

غربت سے تنگ ماں نے شیرخوار بچی کو 10 ہزار میں فروخت کردیاغربت سے تنگ ماں نے شیرخوار بچی کو 10 ہزار میں فروخت کردیاممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں غربت سے تنگ ماں نے اپنی نوزائیدہ بچی کو 10 ہزار روپے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں غربت سے تنگ ماں نے اپنی نومولود بچی 10 ہزار روپے میں فروخت کی، پولیس نے بروقت کارر
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردواس موضوع پر ہونے والی عالمی ادارہ برائے صحت کی دوسری میٹنگ میں کرونا وائرس کو عالمی وبا کہا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:33:31