سعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافہ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کے نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں سنہ 2019 کے دوران اضافہ دیکھا گیا اور رواں برس مزید اضافہ متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق سنہ 2018 میں اوسط تنخواہ 6 ہزار 106 ریال تھی اور 2019 میں اس میں 5.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ سنہ 2015 کے مقابلے میں اب سعودی ملازمین کی اوسط تنخواہ میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔ مرد ملازمین کی ماہانہ اوسط تنخواہ 7 ہزار 519 ہوگئی، 2018 میں یہ 7 ہزار 113 ریال تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستانیوں نے میلہ سجا لیا، غیرملکی بھی پیچھے نہ رہےسعودی عرب میں پاکستانیوں نے میلہ سجا لیا، غیرملکی بھی پیچھے نہ رہےریاض: سعودی عرب میں پاکستانیوں نے موسم بہار کی مناسبت سے بسنت میلہ سجایا جس میں مقامی افراد سمیت غیرملکیوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر الخبر کی ساحلی پٹی پر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے ایک خوبصورت سا پتنگ می
مزید پڑھ »

چین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں معائنہچین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں معائنہچین کا وزٹ کرنے والے ہر مسافر کا سعودی عرب میں معائنہ China CoronaVirus SaudiaArabia Visit Checkup KSAMOFA AlArabiya_KSA XHNews
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان پہنچ گئیسعودی عرب میں گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان پہنچ گئیپشاور: سعودی عرب سے گرفتار خاتون کی بیٹی ایمان پاکستان کے شہر پشاور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایمان پاکستان پہنچ گئی، بچی کی والدہ رانی بی بی کو مئی 2019 میں منشیات اسمگلنگ کیس میں جدہ میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد قونصل خانے کے فلاحی ونگ نے 4 سال
مزید پڑھ »

کیا سعودی عرب میں کفالت کا نظام ختم ہوگیا؟ حقیقت سامنے آگئیکیا سعودی عرب میں کفالت کا نظام ختم ہوگیا؟ حقیقت سامنے آگئیریاض : سعودی حکام نے سوشل میڈیا پر کفالت کے نظام کی منسوخی سے متعلق خبروں کو من گھرٹ اور بے بنیاد قرار دے دیا۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کفالت کے نظام کی منسوخی سے متعلق نشاہدی سعودی عرب کی وزارت محنت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کی گئی
مزید پڑھ »

سعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملکسعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملکسعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملک SaudiArabia ThirdCountry G20 CarbonEmissions
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:19