لاہور: (روزنامہ دنیا) محکمہ ایکسائز نے صوبہ بھر میں جائیدادوں کی ویلیو اسیسمنٹ شروع کر دی۔ پچھلے 5 برس میں کرایہ اور جائیداد کی مارکیٹ ویلیو میں 8 سے 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے عوام پر پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اس سلسلے میں محکمہ ایکسائز نے پنجاب بھر میں جائیدادوں کی ویلیو اسیسمنٹ شروع کر دی ہے۔
محکمہ اس وقت لاہور میں کرایہ اور کمرشل جگہوں پر کیٹیگری کے حساب سے فی مربع فٹ میں پراپرٹی ٹیکس وصول کر رہا ہے۔ کیٹیگری اے میں ذاتی پراپرٹی پر 24 روپے، بی 16، سی 11.20، ڈی 8 جبکہ ای میں 6 روپے مربع فٹ کے حساب سے پراپرٹی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
برطانوی کاروباری ادارے نے پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ بتا دیاسلام آباد: برطانوی مشاورتی کاروباری ادارے نے پاکستان میں مہنگائی کے سلسلے میں ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »
ملتان میں پی ایس ایل کا جنون، شائقین نے تینوں میچز کی تمام ٹکٹیں خرید لیں
مزید پڑھ »
وزارت انسانی حقوق نے سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دیاسلام آباد: وزارت انسانی حقوق نے بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام سزائے موت کی قرارداد کی مخالفت کر دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اسمبلی میں جو قرارداد آئی وہ حکومت کی طرف سے نہیں ت
مزید پڑھ »