جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی چینی اور آٹے کی ملوں کی اب تک تلاشی کیوں نہیں ہوئی؟:مریم اورنگزیب Pakistan PMLN JahangirTareen KhusroBakhtiar Sugar pid_gov PTIofficial Marriyum_A ImranKhanPTI JahangirKTareen
ملوں کی تلاشی کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آٹا، چینی چور اور مہنگائی مافیا کی سربراہی وزیراعظم کر رہے ہیں۔ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کو بتایا جائے جہانگیر ترین نے کیوں اور کتنی چینی برآمد کی ؟ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی چینی اور آٹے کی ملوں کی اب تک تلاشی کیوں نہیں ہوئی ؟ عوام کی روٹی، چینی اور آٹا چھین کر دوستوں کی جیبیں کیوں بھری جا رہی ہیں ؟ ایک سال میں 13 ہزار ارب کا...
کس کی جیب میں گیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا عوام کو بتایا جائے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کس کی جیب میں جا رہا ہے ؟ دوائیوں کی قیمتوں میں تاریخی اضافے سے کمایا گیا مال کس کی جیب میں گیا ؟ آپ کے دوستوں نے آپ کے ساتھ مل کر کتنی چینی باہر بھجوائی، عمران صاحب چینی چور، منافع خور اور ذخیرہ اندوز اپنے دوستوں کے خلاف کب کارروائی کریں گے ؟ بیرون ملک چینی بیچ کر اربوں کمانے والے اب چینی باہر سے منگوا کر پھر تجوریاں بھر رہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- جہانگیر ترین کی شوگر ملوں کی مانیٹرنگ شروعایف بی آر کی جانب سے 2شوگر ملز کی مانیٹرنگ کا عمل شروع کردیا گیا
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین کی شوگر مل کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ، بڑ ی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف بی آر کی جانب سے دو شوگر ملوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی
مزید پڑھ »
اتحادیوں کے تحفظات: وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی آج اہم ملاقاتاتحادیوں کے تحفظات: وزیراعظم اور جہانگیر ترین کی آج اہم ملاقات PMImranKhan Meets JahangirKTareen BaniGala ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورت حال اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین کی ملاقات ہوئی جس میں گندم بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا، گن
مزید پڑھ »