جہانگیر ترین کی شوگر مل کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ، بڑ ی خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

جہانگیر ترین کی شوگر مل کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ، بڑ ی خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف بی آر کی جانب سے دو شوگر ملوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی

میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ایف بی آر جہانگیر ترین کی ایک شوگر ملز کی اپریل کے اختتام تک مانیٹرنگ کرے گی، جس کے دوران سیلز، چینی کے سٹاک اور پروڈکشن کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔ جبکہ ایف بی آر کے علاقائی ٹیکس دفاتر کی ٹیمیں دوسری شوگر ملز میں چینی کی پیداوار کا ریکارڈ بھی مرتب کریں گی اور ان دونوں شوگر ملز کے ریکارڈ پر مبنی رپورٹ جمع کروائیں گی۔

یاد رہے کہ میڈیا میں یہ خبر یں گردش کر رہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین خان کے درمیان اختلافات چل رہے ہیں جنہیں ختم کرنے کیلئے پرویز خٹک نے کام شروع کر دیا ہے اور انہوں نے اس حوالے سے جہانگیر ترین سے ملاقات بھی کی تھی جس دوران پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے پرویز خٹک کو اپنے تحفظا ت سے بھی آ گاہ کیا ۔میڈیا میںیہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان آٹا اور چینی بحران کے باعث دوریاں پیدا ہوئی ہیں جس کے باعث پارٹی کی بیشتر قیادت پریشان دکھائی دیتی...

دوسری جانب سینئر صحافی انصار عباسی نے تہلکہ خیز دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین کے علاوہ کابینہ کے تین اہم وزرااور تحریک انصاف کے سینئر کارکنان اب وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نہیں رہے۔انہوں نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ان تین وزرا میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- جہانگیر ترین کی شوگر ملوں کی مانیٹرنگ شروعRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- جہانگیر ترین کی شوگر ملوں کی مانیٹرنگ شروعایف بی آر کی جانب سے 2شوگر ملز کی مانیٹرنگ کا عمل شروع کردیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn Newsلاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

شریف خاندان کیلئے ایک اور ریلیف: رمضان شوگر ملز میں حمزہ کی ضمانت منظورشریف خاندان کیلئے ایک اور ریلیف: رمضان شوگر ملز میں حمزہ کی ضمانت منظور
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظوررمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظورحمزہ شہباز کو نیب نے منی لاڈرنگ اور رمضان شوگر ملز ریفرنس میں گرفتار کیا تھا اور وہ اس وقت جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر جیل میں ہیں۔ حمزہ شہباز کے خلاف دیگر نیب مقدمات پر سماعت اب منگل کو ہو گی۔
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلیرمضان شوگر ملز کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:42