رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کرلی لیکن وہ ابھی رہا نہیں ہو سکتے

حمزہ شہباز کی جس بنچ نے ضمانت منظور کی وہ مجموعی طور پر لاہور ہائی کورٹ کا تیسرا دو رکنی بینچ یے۔ اس سے پہلے دو مختلف بینچز حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کر چکے ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت قبل از گرفتاری پر بھی لاہور ہائی کورٹ کے تین مخلتف بینچز نے سماعت کی۔ حمزہ شہباز نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ پر اعتماد کرتے ہوئے اسے کسی دوسرے بینچ میں منتقل کرنے کی استدعا کی تھی۔ حمزہ شہباز نے اپنی گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی کیلئے دوبارہ لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تو اُن کی درخواست اسی دو رکنی بنچ کے روبرو سماعت کے لیے پیش کی گئی جس پر حمزہ شہباز نے عدم اعتماد کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلیرمضان شوگر ملز کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز کی ضمانت منظوررمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز کی ضمانت منظوررمضان شوگر ملز کیس: حمزہ شہباز کی ضمانت منظور Lahore HighCourt HamzaShahbaz Granted Bail RamzanSugarMills Case pmln_org president_pmln PmlnMedia LHC GOPunjabPK
مزید پڑھ »

شریف خاندان کیلئے ایک اور ریلیف: رمضان شوگر ملز میں حمزہ کی ضمانت منظورشریف خاندان کیلئے ایک اور ریلیف: رمضان شوگر ملز میں حمزہ کی ضمانت منظور
مزید پڑھ »

کینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk Newsکینیا میں اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقابسعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقابسعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقاب SaudiArabia Riyadh Rice SaudiPolice Investigation KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:19:04