مولانا فضل الرحمان جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر اور چوہدری برادران سے ملیں گے، ذرائع
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی نظریں پنجاب پر جم گئیں، اور انہوں نے جے یوآئی پنجاب کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس کل لاہور میں طلب کر لیا ہے، اجلاس جے یو آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ جامعہ مدینہ کریم پارک میں دوپہر ایک بجے ہوگا۔
جے یو آئی کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب سے شروع کی جانے والی حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے کو حتمی شکل دی جائے گی اور 19 مارچ کو لاہور میں ہونے والے عوامی جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں لاہور کے بعد ملتان اور دیگر اضلاع میں ہونے والے جلسوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان آج رات دو روزہ دورے پر کراچی سے لاہور پہنچیں گے اور کل اجلاس میں شریک ہوں گے، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر ساجد میر سے ملاقات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دہلی کے انتخابات میں بی جے پی کو شکست کا سامناانڈیا میں دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات میں ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بری شکست کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے پر دو عہدیداران کو برطرف کردیا - ایکسپریس اردوامریکی صدر کا اپنے کیخلاف مواخذے کو اسمبلی کی کارروائی سے خارج کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ کی ایم ڈی واٹر بورڈ کو ابلتے گٹر ٹھیک کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
شاہین آفریدی نے ریکارڈز پر نظریں جما لیںراولپنڈی: پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ریکارڈ توڑنے پر نظریں جمالیں، ان کا کہنا ہے کہ اپنے ریکارڈ توڑنے کی کوشش کرتا ہوں۔بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ
مزید پڑھ »
پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ Punjab NAB SupremeCourt PunjabCompanies PMLN ShahbazSharif pid_gov GOPunjabPK president_pmln pmln_org Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI
مزید پڑھ »