دہلی کے ریاستی انتخابات: ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان
عام آدمی پارٹی نہ سنہ 2015 میں بھی دہلی کی اسمبلی میں کامیابی حاصل کی تھی
دارالحکومت کی حکومت کے لیے ہونے والے انتخابات میں جمعہ کو ووٹ ڈالے گئے جن کے حتمی نتائج منگل کو سنائے جائیں گے، تاہم مقامی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے انتخابی جائزوں کے مطابق عام آدمی پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہے۔ انتخابی نتائج کے بارے میں نو مختلف اداروں کے جائزوں کے مطابق عام آدمی پارٹی کو ان انتخابات میں 52 سے 70 نشستیں ملنے کی توقع ہے۔
دارالحکومت دہلی میں دن بھر پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹروں کا تانتا بندھا رہا اور لوگوں نے ایک ایسے انتخابات میں جو ملک میں موجود انتہائی کشیدہ صورت حال میں کرائے گئے بڑی تعداد میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’بدترین‘ انتخابی مہم کے بعد نئی دہلی میں ووٹنگ آج ہو گیانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریاستی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ آج (سنیچر) ہو گی۔ دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے عام آدمی پارٹی کا بی جے پی اور کانگریس سے سخت مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
خاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیابہاول پور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال میں دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے خود کو
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرار داد منظورقومی اسمبلی میں بچوں سےزیادتی کےمجرموں کو سرعام پھانسی دینےکی قراردادمنظور Pakistan ChildAbuse ResolutionApproved PTIGovernment ZainabAlertBill AliMohammedKhan HangRapistsPublicly pid_gov Ali_MuhammadPTI ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوکورونا وائرس چمگادڑ سے نہیں بلکہ پینگولین سے پھیلا، چینی سائنس دان
مزید پڑھ »
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »