قومی اسمبلی میں بچوں سےزیادتی کےمجرموں کو سرعام پھانسی دینےکی قراردادمنظور Pakistan ChildAbuse ResolutionApproved PTIGovernment ZainabAlertBill AliMohammedKhan HangRapistsPublicly pid_gov Ali_MuhammadPTI ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial
لی گئی۔ پیپلزپارٹی نے قرار داد کی مخالفت کی۔ وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے، قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سزائیں بڑھانے سے جرائم کم نہیں
ہوتے، اقوامِ متحدہ کے قوانین کے مطابق سرعام پھانسی نہیں دی جاسکتی، پاکستان اقوام متحدہ کا سگنیٹری ہے، ایک اور کیس میں بھی سرعام پھانسی کا فیصلہ آیا تھا اس کا کیا ہوا۔ ادھر وفاقی وزیر فواد چودھری نے بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی مخالفت کی اور کہا قرارداد منظور کرنے کی سخت مذمت کرتا ہوں، جرم کا جواب بربریت نہیں ہونا چاہیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی تیل چوری کے مقدمے میں گرفتار - ایکسپریس اردومقدمے میں جمشید دستی کے 2 سابقہ گن مین اور 5 دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی؛ وزیراعلیٰ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے - ایکسپریس اردووزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ نے چوہوں کے خاتمے کے لیے سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی:بچوں سے زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظورپیپلزپارٹی کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی کابل آج پیش کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں عوام کی براہ راست پارلیمنٹ تک رسائی
مزید پڑھ »