’بدترین‘ انتخابی مہم کے بعد نئی دہلی میں ووٹنگ آج ہو گی

پاکستان خبریں خبریں

’بدترین‘ انتخابی مہم کے بعد نئی دہلی میں ووٹنگ آج ہو گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

نئی دہلی میں ریاستی انتخابات: ’بدترین‘ انتخابی مہم کے بعد دلی میں ووٹنگ آج ہو گی

دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے عام آدمی پارٹی کا بی جے پی اور کانگریس سے سخت مقابلہ متوقع ہے۔

اروند کیجریوال نے ہسپتالوں کی تعمیر، سرکاری سکولوں کے نظام میں بہتری، غریب طبقے کو پانی اور بجلی کی مفت فراہمی اور شفاف نظام حکومت کو اپنی حالیہ انتخابی مہم کا مرکز بنایا ہے۔ اس کے برعکس بی جے پی کی انتحابی مہم بنیادی طور پر مسلم مخالف پہلوؤں پر مرکوز تھی اور اس کا محور شاہین باغ کا احتجاج تھا۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے نفرت انگیز اور جارحانہ لب ولہجہ اختیار کرنے کے باعث موجودہ انتخابی مہم کو انڈیا کی تاریخ کی بدترین انتخابی مہم کے طور پر یاد رکھا جائے گی۔گذشتہ انتخابات میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی 70 رکنی ایوان میں 67 سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی تھی جبکہ بی جے پی کو محض تین سیٹیں مل سکی تھیںبی جے پی کے لیے دلی کا انتخابی معرکہ سر کرنا بہت ضروری ہے۔ گذشتہ کئی ریاستی انتخابات میں پے در پے شکست کے بعد دلی کی اہمیت بی جے پی کے لیے بہت بڑھ...

گذشتہ انتخابات میں انتخابی مہم کی قیادت خود وزیر اعظم نریندر مودی نے کی تھی۔ اس وقت ان کی مقبولیت اپنے عروج پر تھی لیکن اس کے باوجود پارٹی کو شکست فاش کا سامنا ہوا تھا۔ دوسری جانب عام آدمی پارٹی نسبتاً ایک نئی پارٹی ہے اور یہ چند برس قبل بدعنوانی مخالف تحریک کے بطن سے وجود میں آئی تھی۔ دلی میں اقتدار میں آنے کے بعد اس پارٹی نے اپنے تنظیمی ڈھانچے کو بہتر کیا اور اب عام آدمی پارٹی کو انڈیا کی سیاست میں ایک منظم ابھرتی ہوئی پارٹی کہا جاتا ہے۔اس نے انتخابی مہم میں ریاست کی سابق مرحوم وزیر اعلی شیلا دکشت کے ترقیاتی کاموں کو اپنا محور بنایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمدہلی اور پنجاب کالونی میں بلندوبالاتمام عمارتیں گرادیں،چیف جسٹس پاکستان کا تجاوزات کیس میں حکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دہلی اور پنجاب کالونی میں
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف
مزید پڑھ »

حب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمیحب کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم، حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی
مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہکینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہکینیڈا میں پاکستانی نژاد چینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ Canada Pakistani Chinese
مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلاتامریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلاتامریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات Iran USSanctions IranianAirPlanes Fuel
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:22:47