لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے
وہ ڈاکٹر جس نے10منٹ میں شادی نمٹائی اورپھر کرونا کے مریضوں کاعلاج کرنے چلا گیا
میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پی آئی سی حملہ کیس کے 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کےلئے رجوع کرلیاگیا،حکومت پنجاب نے حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کےلئے اپیل دائر کردی،دیگر ملزموں میں زین عباس،علی جاوید،عبدالمجید،مزمل حسین، عابدناز، اسامہ معاذ اور نعیم قمر شامل ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے موقف اختیارکیاگیاہے کہ ملزمان نے 100 سے زائد وکلا کے ساتھ مل کر پی آئی سی پر حملہ کیا، وکلانے ڈنڈوں اور سوٹوں سے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی،حکومت پنجاب کاکہنا ہے کہ عدالت نے حقائق کو نظر انداز کرکے ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں،پی آئی سی پر حملے سے متعدد مریض جان سے گئے اور ان کا علاج متاثر ہوا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پی آئی سی حملے کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کا حکم دے،وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت8 ملزموں کی ضمانت منسوخ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلیتیسری پوزیشن کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ ہونا تھا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates U19CWC
مزید پڑھ »
اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے: رانا ثنا
مزید پڑھ »
اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے: رانا ثناءاتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے: رانا ثناء Read News RanaSanaUllah LHC DrugCase pmln_org pid_gov
مزید پڑھ »
پی آئی اے پلانیٹیریم میں بنے شادی ہال گرانے کا عمل جاریکراچی : پی آئی اے پلانیٹیریم میں بنے شادی ہال کوگرانے کا عمل شروع کردیاگیا ، شادی ہال کےاسٹرکچرکوگرا کر رپورٹ کل سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر پی آئی اے نے عمل شروع کردیا، پی آئی اےپلانیٹیریم میں بنےشادی ہ
مزید پڑھ »