پی آئی اے پلانیٹیریم میں بنے شادی ہال گرانے کا عمل جاری

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے پلانیٹیریم میں بنے شادی ہال گرانے کا عمل جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پی آئی اے پلانیٹیریم میں بنے شادی ہال گرانے کا عمل جاری ARYNewsUrdu

کراچی : پی آئی اے پلانیٹیریم میں بنے شادی ہال کوگرانے کا عمل شروع کردیاگیا ، شادی ہال کےاسٹرکچرکوگرا کر رپورٹ کل سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر پی آئی اے نے عمل شروع کردیا، پی آئی اےپلانیٹیریم میں بنےشادی ہال کوگرانے کا عمل جاری ہے ، شادی ہال کو پہلے ہی توڑ دیاگیا تھا اور دیوار سمیت دیگر اسٹرکچر موجود تھا۔ شادی ہال کے اسٹرکچر کوگرا کر رپورٹ کل سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی ، رفاعی مقاصد کیلئے پی آئی اے کو ملنے والے پلاٹ پر3 سال پہلے ہال بنایاگیا تھا۔گذشتہ روز سپریم کورٹ رجسٹری کراچی پی آئی اے کی زمین پر شادی ہالز بنانے سے متعلق کیس کی سماعت میں جنرل منیجر لیگل سروسز پی آئی اے نے بتایا تھا ہم نے شادی ہالز گرا دیئے ہیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا تھا کیاکہہ رہےہیں کل ہی شادی ہال دیکھ کر آیاہوں، یونیورسٹی روڈپرکل گیا تو وہاں ہال موجودتھا، جس پر نمائندہ نے بتایا تھا اسٹرکچرہوسکتا ہے، استعمال نہیں کررہے۔ سپریم کورٹ نے یونیورسٹی روڈپرپی آئی اےکی زمین پرقائم شادی ہال آج ہی گرانے کا حکم دیتے ہوئے پی آئی اے سے کل تک عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے میں بھرتیوں کی اجازت دیدی گئیایف آئی اے میں بھرتیوں کی اجازت دیدی گئیاسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں کام کی رفتار کو بڑھانے کے لیے آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پابندی نرم کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو نئی بھرتیوں کے لیے گرین سگنل دے دیا۔حکومت نے2013 میں بھرتیوں
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ تحقیقات کا آغازایف آئی اے کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز
مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں بھی سینکڑوں بھرتیاں، بے روز گار نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئیایف آئی اے میں بھی سینکڑوں بھرتیاں، بے روز گار نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کیلئے 1257 نئی اسامیوں پر
مزید پڑھ »

سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامسندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامکراچی : آئی جی سندھ سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، سندھ میں مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے کہا کہ نمبیو کرائم انڈیکس کے مطابق 2014 میں کراچی جرائم پ
مزید پڑھ »

کے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیکے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیپشاور: خیبر پختون خوا کی جامعات میں 2014 سے 2016 کے دوران 4 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر گورنر کے پی نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کی یونی ورسٹیز میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئی ہیں، جن میں ا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں کوئ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:18:56