ایف آئی اے میں بھرتیوں کی اجازت دیدی گئی

پاکستان خبریں خبریں

ایف آئی اے میں بھرتیوں کی اجازت دیدی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پابندی ختم، ایف آئی اے میں بھرتیاں شروع مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں کام کی رفتار کو بڑھانے کے لیے آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پابندی نرم کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو نئی بھرتیوں کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ حکومت نے2013 میں بھرتیوں پرپابندی عائدکی تھی، ڈی جی ایف آئی اے بننے کے بعد 22 جنوری کو واجد ضیا نے بھرتیوں پر پابندی کےحکم میں نرمی کیلئےخط لکھا جس پر حکومت نے 1257 آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی۔اجازت ملنے کے بعد ایف آئی اے میں ایک ایڈیشنل ڈی جی اور 7 ڈائریکٹر بھرتے کیے جائیں گے، 97انسپکٹر، 121سب انسپکٹر، 252 اےایس آئی بھرتی ہوں گے۔

اسی طرح 159ہیڈ کانسٹیبل اور 373 کانسٹیبل بھی بھرتی کیےجائیں گے، وزارت خزانہ نے بھرتیوں کی اجازت کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھرتیوں کا تمام عمل بجٹ سے پہلے کیا جائےگا اور آئندہ مالی سال کےبجٹ میں آسامیوں کےلیے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامسندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، کلیم امامکراچی : آئی جی سندھ سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ سمیت کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی، سندھ میں مختلف نوعیت کے جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے کہا کہ نمبیو کرائم انڈیکس کے مطابق 2014 میں کراچی جرائم پ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا 200ارب روپےکے اضافی ٹیکس لگانےکا مطالبہآئی ایم ایف کا 200ارب روپےکے اضافی ٹیکس لگانےکا مطالبہآئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے تکنیکی مذاکرات کے 5 ویں روز ریونیو بڑھانے کےلیے حکومت سے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

یہ کام کرنا مشکل؛ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیےیہ کام کرنا مشکل؛ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیےاسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں درخواست کی ہے کہ ملک میں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے پر بھی زور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 02:11:51