آئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے تکنیکی مذاکرات کے 5 ویں روز ریونیو بڑھانے کےلیے حکومت سے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 41 mins ago
وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے بریفنگ میں ٹیکس چوروں سے اربوں روپے کی ممکنہ وصولی کے طریقہ کار اور معیشت کو دستاویزی بنا کر ٹیکس آمدن بڑھانے کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ اسکے علاوہ بیرونی قرضوں، بجلی، گیس، یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت مختلف شعبوں میں اب تک دی گئی سبسڈی، جبکہ نجکاری پروگرام میں پیشرفت، بی آئی ایس پی اور کفالت پروگرام سے متعلق تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ یہ بھی بتایا گیا کہ توانائی شعبے میں گردشی قرضہ ماہانہ 30 ارب سے کم کرکے 12 ارب پر لے آئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے پر بھی زور
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے ٹیکس ہدف میں کمی کی بھیک معاشی تباہی کا اعلان ہے:شہباز شریفآئی ایم ایف سے ٹیکس ہدف میں کمی کی بھیک معاشی تباہی کا اعلان ہے:شہباز شریف Pakistan PMLN ShahbazSharif Tax pid_gov PmlnMedia president_pmln IMFNews
مزید پڑھ »
حکومت کا ’منی بجٹ‘ پر بات سے گریز، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس لگانے سے انکار کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مالی خسارے کی وجہ سے حکومت کو آئی ایم ایف کے 'سخت نظر ثانی' کا سامنا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
رواں سال کے 7 ماہ میں ٹیکس ریونیو 17 فیصد مزید بڑھ گیااسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 7 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آر رواں سال کے اختتام تک ریونیو ہدف کے قریب تر ہوگا۔ایف بی آر کے ترجمان کی جانب سے رواں سال کے 7 ماہ کی رپورٹ جاری کی گئی,
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی وفاق کیلئے ٹیکس جمع نہ کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ایف بی آر کی طرف سے سندھ کی مبینہ غیرقانونی کٹوتیوں پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »