معیشت سست روی کا شکار ہونے کی وجہ سے ٹیکسز میں مزید اضافہ نہیں کیا جاسکتا، رپورٹ مزید پڑھیں FBR IMF DawnNews
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے وفد کی جانب سے کارکردگی کا جائزہ مکمل ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلیٰ حکام نے رواں مالی سال کی پہلی 2 سہ ماہیوں میں محصولات کی وصولی میں کمی کو دور کرنے کے لیے 'منی بجٹ' سے متعلق کسی بات چیت کو مسترد کردیا۔کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’ ہم دوسری سہ ماہی کے لیے اپنے اکثر اہداف مکمل کرچکے ہیں‘۔تاہم سرکاری ذرائع نے کہا کہ ان ملاقاتوں کے دوران کسی منی بجٹ پر کوئی بات چیت نہیں...
انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں 105 ارب روپے کا ریونیو ہدف پورا نہ ہونے کے باوجود ایف بی آر کی کارکردگی کا ’ تسلی بخش‘ جائزہ لیا۔ ایک اندازے کے مطابق گزشتہ برس کے 38 کھرب 50 ارب روپے کے مقابلے ایف بی آر کی ریونیو وصولی 48 کھرب روپے کے قریب ہوگی۔عہدیدار نے کہا کہ یہ ایک برس میں ایک کھرب روپے کا اضافہ ہوگا جو ریونیو کی وصولی میں سب سے زیادہ سالانہ وصولی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم لیگی قیادت کا حکومت سے ایک بار پھر معاہدے اور وعدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے پر بھی زور
مزید پڑھ »
اسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز،100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »
مالی خسارے کی وجہ سے حکومت کو آئی ایم ایف کے 'سخت نظر ثانی' کا سامنا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نواز شریف کی طبی رپورٹس سے غیر مطمئن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »