ایف آئی اے کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں غبن کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا، 16 سرکاری افسران کی بیگمات کے اثاثوں کی چھان بین بھی شروع کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پنجاب ون لاہور کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے گریڈ 17 کے 10، گریڈ 18 کے 2، گریڈ 19 کے 3 اور گریڈ کے 20 کے ایک افسر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کیا۔ 16 سرکاری افسران کی بیگمات کے ملکی و غیر ملکی اکاؤنٹس و اثاثوں کی چھان بین بھی کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب ون خود انکوائری کی نگرانی کر رہے ہیں، تحقیقات مکمل ہونے تک ان سرکاری افسران کے نام ظاہر نہیں کیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے میں بھرتیوں کی اجازت دیدی گئیاسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں کام کی رفتار کو بڑھانے کے لیے آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پابندی نرم کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو نئی بھرتیوں کے لیے گرین سگنل دے دیا۔حکومت نے2013 میں بھرتیوں
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »
صندل خٹک کی ایف آئی اے کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست پرپیشرفت،عدالت نے نیا حکم جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صندل خٹک کی ایف آئی اے کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست پر
مزید پڑھ »
فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا 200ارب روپےکے اضافی ٹیکس لگانےکا مطالبہآئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے تکنیکی مذاکرات کے 5 ویں روز ریونیو بڑھانے کےلیے حکومت سے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »