پی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پی آئی سی حملہ کیس: حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست دائر مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پنجاب حکومت نے پی آئی سی حملہ کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی۔

پنجاب حکومت نے لاہورہائیکورٹ میں دائر اپیل میں موقف اختیار کیا کہ پی آئی سی حملہ کیس میں حسان نیازی سمیت 8 ملزمان نے پی آئی سی ہسپتال پر حملہ کیا، سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا جس کے تمام وڈیو ثبوت موجود ہیں لیکن اس کے باوجود ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس ملزمان کی ضمانتیں منطور کرلیں لہذا حسان نیازی سمیت 8 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کی جائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے سربراہ ایئرمارشل ارشدملک کی تعیناتی پر ادارے آمنے سامنےپی آئی اے سربراہ ایئرمارشل ارشدملک کی تعیناتی پر ادارے آمنے سامنےپی آئی اے سربراہ ایئرمارشل ارشدملک کی تعیناتی پر ادارے آمنے سامنے AGP Confirms Official_PIA CEO AirMarshal ArshadMalik Appointment Illegal MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

پی آئی اےمیں فی طیارہ اوسطاً263ملازمین تعینات،وزارت ہوابازیپی آئی اےمیں فی طیارہ اوسطاً263ملازمین تعینات،وزارت ہوابازیسینیٹ اجلاس میں وزارت ہوابازی نے پی آئی اے سے متعلق تفصیلات پیش کردی ہیں قومی ائیرلائن کےایک طیارے کیلئے اوسطا 250 سے زائد افراد تعینات ہوتے ہیں،سال 2014 میں یہ تعداد 360 بھی رہی ہے arustoo کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریپی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی مافیا نہیں ہے دیگرجماعتوں میں ہے۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں کوئ
مزید پڑھ »

دبئی میں جائیدادیں بنانیوالے 1225 پاکستانیوں کے خلاف ایف آئی اے متحرک - ایکسپریس اردودبئی میں جائیدادیں بنانیوالے 1225 پاکستانیوں کے خلاف ایف آئی اے متحرک - ایکسپریس اردوتمام ڈائریکٹر رواں ماہ ہی اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو ارسال کریں، ایف آئی اے کی ہدایت
مزید پڑھ »

ایف آئی اے کے کہنے پرویڈیو لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں کی، رابی پیرزادہ - ایکسپریس اردوایف آئی اے کے کہنے پرویڈیو لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں کی، رابی پیرزادہ - ایکسپریس اردوایف آئی اے کے کہنے پرویڈیو لیک کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہیں کی، رابی پیرزادہ - rabipirzadaleaked rabipirzada
مزید پڑھ »

گزری، پنجاب، دہلی، پی این ٹی کالونیز میں غیرقانونی تعمیرات گرادیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 21:09:48