تمام ڈائریکٹر رواں ماہ ہی اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو ارسال کریں، ایف آئی اے کی ہدایت
ایف آئی اے نے اپنے افسران سے دبئی میں جائیداد بنانے والے 1225 پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی میں اربوں روپے مالیت کی پراپرٹی خریدنے والے 1225 پاکستانیوں سے تحقیقات کے معاملے میں ایف ائی اے ایک بار ہھر متحرک ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے ملک بھر کے تمام ڈائریکٹر کو ایک لیٹر ارسال کیا ہے جو کہ یو اے ای میں جائیداد بنانے والوں سے متعلق ہے۔ ایف آئی اے اکنامک اینڈ کرائم ونگ کے جاری کردہ اس لیٹر میں پوچھا گیا ہے کہ پراپرٹی خریدنے والے جن افراد کے خلاف انکوائریاں مکمل نہیں ہوئیں اس کی کیا وجوہات ہیں؟ اور جن کے خلاف تحقیقات مکمل ہو گئی ان کے خلاف قانون کے مطابق کیا کارروائی عمل میں لائی گئی؟
ایف آئی اے نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام ڈائریکٹر رواں ماہ ہی اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو ارسال کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے میں بھرتیوں کی اجازت دیدی گئیاسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں کام کی رفتار کو بڑھانے کے لیے آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پابندی نرم کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو نئی بھرتیوں کے لیے گرین سگنل دے دیا۔حکومت نے2013 میں بھرتیوں
مزید پڑھ »
یہ کام کرنا مشکل؛ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ جوڑ دیےاسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں درخواست کی ہے کہ ملک میں
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا 200ارب روپےکے اضافی ٹیکس لگانےکا مطالبہآئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے تکنیکی مذاکرات کے 5 ویں روز ریونیو بڑھانے کےلیے حکومت سے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا حکومت پر مزید ٹیکس لگانے کے لیے زور - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں 300 ارب روپے سے زائد کی ڈیوٹی و ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کرنے پر بھی زور
مزید پڑھ »
صندل خٹک کی ایف آئی اے کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست پرپیشرفت،عدالت نے نیا حکم جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صندل خٹک کی ایف آئی اے کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست پر
مزید پڑھ »