تیسری پوزیشن کیلئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ ہونا تھا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates U19CWC
بینونی: روحیل نذیر کی زیر قیادت پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ گروپ مرحلے میں بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر پاکستان کی ٹیم تیسری پوزیشن کی حقدار قرار پائی۔ جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ٹاس کیے بغیر منسوخ کردیا گیا۔ گروپ مرحلے میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 5 اور نیوزی لینڈ کے پوائنٹس کی تعداد 3 تھی۔
ایونٹ کے گروپ مرحلے میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ اور زمباوے کو شکست دی تھی جبکہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں افغانستان کی ٹیم کو شکست دینے والی قومی انڈر 19 ٹیم کو سیمی فائنل میں بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ مڈل آرڈر بیٹسمین محمد حارث 5 میچوں کی3 اننگز میں 131 رنز بناکر پاکستان کے سب سے بہترین بلے باز اور محمد عباس آفریدی 5 میچوں میں 9 وکٹیں حاصل کرکے سب سے بہترین بولر رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب نے مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کااجلاس نہ بلانے کے بدلے کیا پیشکش کی ہے؟جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسئلہ کشمیر پر جہاں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے، یورپی یونین کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سی پیک کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے سی پیک منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی ہوئی، اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی رفتار میں معمولی کمی آئی ہے۔
مزید پڑھ »
کے ایم سی کی 362 ایکڑ اراضی پر قبضہ مافیا بیٹھ گئیکراچی: کے ایم سی کی 362 ایکڑ اراضی قبضہ مافیا کے شکنجے میں آ گئی ہے، دو روز قبل گٹر باغیچہ کے قریب 162 ایکڑ پارک کی اراضی پر بھی قبضہ جما لیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ دو روز قبل کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں لیاری ٹرانس پارک
مزید پڑھ »
M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:- ذرا سی تو یہ زندگی ہے!زندگی کے بارے میں ہر دور کے بڑوں نے خدا جانے کیا کیا کہا ہے؟ سوچنے کی عادت کو پروان چڑھا کر دنیا کو دانش کے موتی دان کرنے والوں نے ہمیشہ اس نکتے پر زور دیا ہے پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیاوزیراعظم سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا Read News ImranKhanPTI AsimSaleemBajwa CPEC CathayPak pid_gov XHNews
مزید پڑھ »