سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ ميں تبديل کرنے کے بعد باقاعدہ افتتاح آج شام ہوگا SamaaTV
Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 10 mins agoپنجاب حکومت کی جانب سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس حوالے سے پناہ گاہ کے بورڈز بھی پہنچا ديے گئے۔
گزشتہ روز پنجاب حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو نادار افراد کےلیے پناہ گاہ کا درجہ دیا تھا جس میں 40 افراد رہ سکیں گے۔انتظامیہ نے رہائش گاہ ميں لوگوں کےليے بيڈز لگا ديے اور پناہ گاہ ميں آنے والوں کےليے ڈائننگ ہال بھی بنا ديا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پناگاہ کے تمام کمرے ايئر کنڈيشنڈ ہيں اور اس میں خواتين کے ليے الگ کمرے مختص کیے گئے ہیں۔
نیب نے احتساب عدالت سے استدعا کی تھی کہ اسحاق ڈار مفرور ہیں۔ ان کی پاکستان میں موجود تمام جائیداد فروخت کرنے کی اجازت دی جائے مگر عدالت نے نیلامی کی اجازت نہیں دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، ن لیگ نے چیلنج کا فیصلہ کرلیاکراچی: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو حکم امتناع ہونے کی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا، حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کو چیلنج کریں گے۔اے آر
مزید پڑھ »
اپنے گھر کی پناہ گاہ میں تبدیلی، اسحاق ڈار کا رد عمل بھی آگیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اپنے گھر کی پناہ گاہ میں تبدیلی
مزید پڑھ »
پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے ...'پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے' اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کا بیان بھی سامنے آگیا
مزید پڑھ »