'پناہ گاہیں ملک بھر میں پھیلائیں گے' اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں بدلنے کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کا بیان بھی سامنے آگیا
وہ ڈاکٹر جس نے10منٹ میں شادی نمٹائی اورپھر کرونا کے مریضوں کاعلاج کرنے چلا گیا
وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں مقرر کئے گئے وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے پناہ گاہیں نسیم الرحمن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بے سہارا، غریب اور نادار لوگوں کو ریاست کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملک بھر میں پناہ گاہیں قائم کرنے کیلئے جامع پروگرام ترتیب دیا جائے۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، آئی ٹی سیکٹر کے فروغ سے لاکھوں نوجوانوں کو نوکریوں کے مواقع میسرآئیں گے، برآمدات بڑھیں گی،وزیراعظم نے آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لیے تفصیلی روڈ میپ ایک ہفتے میں ترتیب دینے کی ہدایت کردی ہے جبکہ وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور پی ٹی آئی کے راہنما جہانگیر ترین نے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔عمران خان کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔سیکرٹری انفارمیشن...
وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کے حوالے سے اہم معاملات مثلاًاسپیشل ٹیکنالوجی زونز کے قیام ، فائیو جی سپیکٹرم کے اجرا، ملک کے بڑے شہروں میں فائبرائزیشن کے ذریعے ٹاورزکو ملانے و دیگر اہم معاملات کے حوالے سے اہم اہداف پر مبنی مفصل روڈ میپ آئندہ ایک ہفتے میں ترتیب دیا جائے۔عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اورڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ جہانگیرترین سے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت اور پارٹی امور پربھی تفصیلی تبادلہ خیال...
وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں سندھ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عمران خان سے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھی ملاقات کی اور وزیراعظم کو سی پیک کے جاری مختلف منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، ن لیگ نے چیلنج کا فیصلہ کرلیاکراچی: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو حکم امتناع ہونے کی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا، حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کو چیلنج کریں گے۔اے آر
مزید پڑھ »
لاہور: اسحٰق ڈار کا گلبرگ کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اپنے گھر کی پناہ گاہ میں تبدیلی، اسحاق ڈار کا رد عمل بھی آگیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اپنے گھر کی پناہ گاہ میں تبدیلی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہ پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »