ملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہ

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

ملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں، وزیر داخلہ پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ

Posted: Feb 7, 2020 | Last Updated: 11 mins ago

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 84 تنظیمیں کالعدم ہیں جبکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت 337 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی ہے۔ قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے بتایا کہ 2019 میں ملک بھر میں 7 لاکھ 77 ہزار 251 جرائم ریکارڈ ہوئے۔ پنجاب 4 لاکھ 90 ہزار سے زائد مقدمات کے ساتھ پہلے، خیبر پختونخوا ایک لاکھ 78 ہزار مقدمات کے ساتھ دوسرے اور سندھ 85 ہزار مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ سب سے کم جرائم گلگت بلتستان میں ہوئے۔

ایوان کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ 2017 سے سال 2019 تک انسانی اعضاء کی اسمگلنگ کے 7 مقدمات درج اور 37 ملزمان گرفتار ہوئے لیکن کسی کو بھی سزا نہیں ہوئی۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ بغیر پاسپورٹ بھارتی زائرین کو کرتارپور آنے کی اجازت دینے کی تجویز زیر غور ہے جس پر وزارت خارجہ سے تفصیلی رائے لی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثرچین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 28ہزار افراد متاثر China CoronaOutbreak CoronavirusOutbreak Infected SpreadRapidly XHNews ChinaDaily WHO
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے، ترجمان دفترخارجہمقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے، ترجمان دفترخارجہاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا
مزید پڑھ »

سعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملکسعودی عرب جی 20 میں کاربن کے اخراج پر قابو پانے والا تیسرا ملکسعودی عرب جی 20 ممالک کی فہرست میں تیسرا ملک بن گیا ہے جس نے ایندھن کے استعمال سے خارج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:44:41