مقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے، ترجمان دفترخارجہ

پاکستان خبریں خبریں

مقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan AyeshaFarooqi India OccupiedKashmir PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا بھر میں سب سے بڑا ملٹری زون بن چکا ہے۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق اقدام بھارتی آئین کے منافی ہے اور پوری پاکستانی قوم نے کشمیریوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ لوگ باقی دنیاسے کٹے ہوئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ بھارت نے یکطرفہ اقدام سےغیرقانونی طور پر کشمیر کی حیثیت تبدیل کی اور بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا۔ بھارتی اقدام نے عالمی قوانین، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے: بی بی سی رپورٹمقبوضہ کشمیر میں لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے: بی بی سی رپورٹسری نگر: بی بی سی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگ ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مسلسل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے شکار مقبوضہ کشمیر میں لوگ مایوسی اور ڈ
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہنئی دہلی (ویب ڈیسک) فنی خرابی کی وجہ سے چیٹاک ہیلی کاپٹر ریاسی ضلع میں تباہ ہوا ، دونوں
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید
مزید پڑھ »

ہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردوہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردومسجد کے اندر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی
مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوپاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوریلیاں اور انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جارہی ہیں، نعرہ تکبیر اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 12:56:46