مزید پڑھئے؛
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی آج کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں۔ پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے تمام اہم پلوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جارہی ہے۔
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور کئی ماہ سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے رواں سال یوم یکجہتی کشمیر معمول سے ہٹ کر منایا جارہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء کیا گیا ہے۔ پاکستان میں آج عام تعطیل ہے اور دن 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی گئی۔ ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی تقاریب کے ذریعے کشمیریوں سے بھرپوریکجہتی کر رہے ہیں۔
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت شہر شہر ریلیوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جن میں اسکولوں کے بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ مظاہرین بھارت کے خلاف اور کشمیر کے حق میں بھرپورنعرے بازی کر رہے ہیں۔ نعرہ تکبیر اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے فضا گونج رہی ہے۔ مظاہرین نے مودی کے پتلے اور تصاویر بھی نذر آتش کیں۔ شرکاء نے عالمی برادری اور اسلامی ممالک کے سوئے ضمیروں کو جھنجوڑتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہر مشکل گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم کشمیر منایا جارہا ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوانسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی اور دن 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یوم یکجہتی کشمیرپورا ملک آج ايک بار پھر کشميريوں کو يقين دلا رہا ہے کہ آزادي کي جدو جہد ميں پاکستان پوری طرح ان کے ساتھ کھڑا ہے اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان کشمیر اور کشمیریوں کے بغیر نامکمل ہے: شہباز شریفپاکستان کشمیر اور کشمیریوں کے بغیر نامکمل ہے: شہباز شریف London CMShehbaz FreeKashmir KashmirSolidarityDay Muslim KashmirDay KashmirBleeds FreeKashmir StandWithKashmir UN president_pmln pmln_org Kashmir
مزید پڑھ »