پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے -
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی آج کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لیے یوم یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں۔ پاکستان اور آزادکشمیر کو ملانے والے تمام اہم پلوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور کئی ماہ سے لاک ڈاؤن کی وجہ سے رواں سال یوم یکجہتی کشمیر معمول سے ہٹ کر منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء کیا گیا...
پاکستان میں آج عام تعطیل ہے اور وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دن 10بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ریلیوں سے صوبائی وزیراعلیٰ خطاب کریں گے جبکہ ہر ضلع کی سطح پر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی تقاریب کے ذریعے کشمیریوں سے بھرپوریکجہتی کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے لیکن یہ خواہش کس کی ہے؟پشاور (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم
مزید پڑھ »
ریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقاتریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات Pakistan RailwayMinister SheikhRasheed Meeting GermanAmbassador pid_gov ShkhRasheed GermanyinPAK PakrailPK
مزید پڑھ »
چین سے پاکستان آنے والوں کی نگرانی کیسے کی جا رہی ہے؟پاکستان کی طرف سے فضائی آپریشن کی ابتدائی طور پر بندش کے بعد چین کے ساتھ فضائی رابطہ بحال ہو گیا ہے جس کے بعد مسافروں کی چین سے پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
ریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقاتریلویز پاکستان کی ثقافت اور علاقوں کو جوڑتی ہے: جرمن سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات pid_gov
مزید پڑھ »
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، 2 خواتین سمیت 4 شہری زخمیراولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایل او سی پر شہری آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سل
مزید پڑھ »
لیپا ویلی میں بھارت فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے لیپا ویلی میں بھارتی افواج نے ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »