نئی دہلی (ویب ڈیسک) فنی خرابی کی وجہ سے چیٹاک ہیلی کاپٹر ریاسی ضلع میں تباہ ہوا ، دونوں
پائلٹس محفوظ رہے۔ بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے ریاسی ضلع میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آرمی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق دوپہر 11 بجکر 15 منٹ پر ریاسی ضلع کی حدود میں گر کر تباہ ہوا۔یہ ہیلی کاپٹر ریاسی ضلع کے علاقے ‘ردکھد’ میں تباہ ہوا تاہم اس کے دونوں پائلٹس محفو ظ رہے۔حکام نے بتایا ہے کہ پرواز کے دوران چیٹاک ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جو اس کی تباہی کی وجہ...
ہونے والا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال فروری کے مہینے میں پاکستان نے بھارتی فوج کا ایک جنگی طیارہ آزاد کشمیر میں مار گرایا تھا، طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو پاک فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔پاکستان نے 28 فروری کو دو بھارتی طیارے مار گرائے تھے جن میں سے ایک آزاد کشمیر میں گرا جبکہ دوسرے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر میں گرا تھا، پاکستان نے بعدازاں جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کردیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر کشمیر میں گر کر تباہنئی دہلی: بھارتی آرمی کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے ریاستی ضلعے میں گرکر تباہ ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آرمی کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر 15 منٹ پر مقبوضہ کشمیر کے ریاستی ضلع ردکھد کی حدود میں گر کر تباہ ہوا تاہم اس
مزید پڑھ »
امریکا میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ - ایکسپریس اردوحادثے کے وقت طیارے میں زیر تربیت پائلٹ، انسٹرکٹر اور ایک مسافر موجود تھا
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقابسعودی عرب میں چاول میں ملاوٹ کا انوکھا دھندہ بے نقاب SaudiArabia Riyadh Rice SaudiPolice Investigation KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے
مزید پڑھ »
ہرنائی میں کشمیر ریلی میں تخریب کاری کی کوشش ناکام، بم برآمد - ایکسپریس اردومسجد کے اندر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک شخص زخمی
مزید پڑھ »
شام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھرشام کے شمال مغرب میں تشدد آمیز کارروائیاں،دوماہ میں پانچ لاکھ افراد بے گھر Syria Operations Homeless
مزید پڑھ »