اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، ن لیگ نے چیلنج کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو حکم امتناع ہونے کی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا، حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کو چیلنج کریں گے۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ حکم امتناع کی موجودگی میں اسحاق ڈار کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، اسحاق ڈار سے ابھی بات ہوئی انہوں نے کہا وکلا سے مشاورت جاری ہے، حکم امتناع کی موجودہ گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ان کا کہنا تھا کہ خسروبختیار، پرویزخٹک جس دن گرفتار ہوگئے اسحاق ڈار واپس آجائیں گے، یکطرفہ احتساب جاری ہے پہلے گرفتاری ہوتی ہے پھر تحقیقات ہوتی ہیں، موجودہ حکومت کو تو بہتر معیشت چلانے پر اسحاق ڈار کو میڈل دینا چاہیے، موجودہ حکومت...
لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ این اے120کے الیکشن میں مریم نواز نے صحت کارڈ استعمال نہیں کیا، مریم نواز کسی ادارے کو مطلوب نہیں ہیں، مریم نواز کی ایک کیس میں سزا معطل ہوئی ہے، مریم نواز کے خلاف کسی کیس کی انکوائری نہیں چل رہی، شہبازشریف کی بھی ون ٹائم اجازت ہے اور وہ واپس آرہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »
لاہور: اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، پنجاب حکومت نے کمروں میں بیڈ لگوا دیئےلاہور: (دنیا نیوز) گلبرگ لاہور میں واقع سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت نےحکم امتناع جاری کرتے ہوئے نیلامی روک دی تھی۔
مزید پڑھ »
عثمان ڈار نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام اوربرٹش کونسل فیلو شپ
مزید پڑھ »
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »
لاہور: اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، پنجاب حکومت نے کمروں میں بیڈ لگوا دیئےلاہور: (دنیا نیوز) گلبرگ لاہور میں واقع سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت نےحکم امتناع جاری کرتے ہوئے نیلامی روک دی تھی۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) کا مہنگائی کیخلاف عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کیخلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »