لاہور: (دنیا نیوز) گلبرگ لاہور میں واقع سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالت نےحکم امتناع جاری کرتے ہوئے نیلامی روک دی تھی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایچ بلاک گلبرگ میں واقع جائیداد ہاؤس نمبر 7 کی نیلامی کا عدالتی حکم امتناعی آنے کے بعد نیا موڑ آ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کے چار کنال سترہ مرلہ کے ہجویری ہاؤس کو پناہ گاہ بنا دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاون ذیشان نصراللہ رانجھا نے ہجویری ہاؤس کے بارہ کمروں میں غریبوں اور بے سہارا لوگوں کے لئے بیڈ لگوا دیئے ہیں۔ 12 کمروں پر مشتمل 4 کنال 17 مرے کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ پچاس لاکھ روپے مقرر تھی۔ 28 جنوری کو ہجویری ہاؤس کی نیلامی کی بولی میں کسی ایک شہری نے حصہ نہیں لیا تھا۔
اب وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خوش کرنے کے لئے پنجاب حکومت نے سابق وزیر خزانہ کے گھر کو پناہ گاہ بنا دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور پہنچنے والے چار افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئیلاہور(ویب ڈیسک) ابوظہبی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پر اترنے والے 4 مسافروں
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: ڈیپارٹمنٹل سٹورز کو شاپنگ بیگ میں اشیا خورو نوش ڈال کر دینے پر پابندی
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئیلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جرمنی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی، سخت سکیورٹی میں ہوٹل منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر میٹرز لگانے کی منظوری دے دیلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واٹر میٹرز لگانے کی منظوری دے دی، پروگرام پر 10 ارب 30 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پرائیوٹ پارٹنرشپ پالیس، مانیٹرنگ بورڈ کا اجلاس ہوا جس م
مزید پڑھ »