مسلم لیگ (ن) کا مہنگائی کیخلاف عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

مسلم لیگ (ن) کا مہنگائی کیخلاف عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

مسلم لیگ (ن) کا مہنگائی کیخلاف عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ پاکستان مسلم لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق اجلاس میں عوام میں تحریک انصاف کی معاشی کارکردگی اجاگر کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

اس سلسلے میں ن لیگ نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں احتجاج ریکارڈ کرانے اور منگل سے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے ملک بھر میں کاروباری افراد اور تاجروں کے ساتھ سیمینار کا انعقاد جبکہ ٹی وی ٹاک شوز، نیوز کانفرنسز اور میڈیا کے ذریعے حکومت معاشی پالیسیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کا طوفان: ن لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلبمہنگائی کا طوفان: ن لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلب
مزید پڑھ »

مسلم لیگی قیادت کا حکومت سے ایک بار پھر معاہدے اور وعدوں پر عملدرآمد کا مطالبہمسلم لیگی قیادت کا حکومت سے ایک بار پھر معاہدے اور وعدوں پر عملدرآمد کا مطالبہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح بڑھنے میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کا بڑا ہاتھ ہے، حماد اظہرمہنگائی کی شرح بڑھنے میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کا بڑا ہاتھ ہے، حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی بڑھنے کا شدت سے احساس ہے۔ مہنگائی کی لہر کو توڑنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

شدید آگ کے بعد طوفانی بارش،آسٹریلیا میں بارش کا کتنے سال کا ریکارڈ ٹوٹا؟جانئےشدید آگ کے بعد طوفانی بارش،آسٹریلیا میں بارش کا کتنے سال کا ریکارڈ ٹوٹا؟جانئےسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید آگ کے بعد طوفانی بارش۔آسٹریلیا میں بارش کا 20 سال کا
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 14:03:51