مہنگائی کا طوفان: ن لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس طلب مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ہدایت پر مہنگائی کے طوفان پر اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا، پاکستان مسلم لیگ کی اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس آج دوپہر ہوگا۔
اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن چیمبر میں ہوگا، پارٹی کی سینئر قیادت اجلاس میں شریک ہوگی، جس میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدترین معاشی صورتحال پر غور ہو گا، بجلی، گیس، آٹا، چینی سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں پارٹی قیادت کی ہدایات کی روشنی میں عوامی مشکلات کے حوالے سے سفارشات مرتب کی جائیں گی، عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کو اجاگر کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کی حکمت عملی وضع کی جائے گی، مہنگائی کی چکی میں پستے عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے اقدامات کی حکمت عملی وضع کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم - ایکسپریس اردوبتایا جائے کراچی کو کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے اور جدید ترین شہر بنایا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح بڑھنے میں آٹے اور چینی کی قیمتوں کا بڑا ہاتھ ہے، حماد اظہراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی بڑھنے کا شدت سے احساس ہے۔ مہنگائی کی لہر کو توڑنے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا کراچی کنٹونمنٹ بورڈ میں غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا کنٹونمنٹ بورڈ کی حکومت چل رہی ہے جو اپنی مرضی سے کام کریں، چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھ »
وفاقی و صوبائی حکومتوں کو کراچی کا جامع پلان بنانے کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا ریلوے زمین سے1 ہفتے میں قبضہ ختم کرانے کا حکم ChiefJustice CJP Orders Sindh Authorities Restore KCR Remove Encroachments Week SindhCMHouse MediaCellPPP PPP_Org SupremeCourt Karachi
مزید پڑھ »