لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اپنے گھر کی پناہ گاہ میں تبدیلی
میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے سیاسی انتقام کی انتہا کردی ہے، انہیں حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں پر بولنے کی سزا دی جارہی ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انہوں نے گھر کی نیلامی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حکم امتناعی لے رکھا ہے لیکن حکومت نے اپنے اقدام سے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔خیال رہے کہ حکومت نے لاہور کے علاقے گلبرگ میں اسحاق ڈار کے گھر کو غریبوں کیلئے پناہ گاہ میں تبدیل کردیا ہے، اسحاق ڈار کے گھر میں 40 بستر لگائے گئے ہیں جبکہ خواتین کیلئے علیحدہ انتظام کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکشمیڈونا کی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو گھر کی مشروط پیشکش AmericanSinger Madonna Offered House PrinceHarry MeghanMarkel RoyalFamily Madonna
مزید پڑھ »
گلوکارہ میڈونا کی ہیری اور میگھن کو گھر کی پیشکشاپنی انسٹاگرام پوسٹ میں میڈونا نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی، جس میں میڈونا نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو امریکہ میں اپنا گھر دینے کی مشروط پیش کش کی SamaaTV
مزید پڑھ »
بنگلہ دیشی کرکٹرز کا اپنے وطن کی مشہور مچھلی کھانے کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوسری لنکن ٹیم جب یہاں آئی تھی تو ان کھلاڑیوں نے اپنا من پسند کھانا دوسوا کھایا تھا
مزید پڑھ »
حکومت نے مفرور اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیالاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے لاہور میں واقع گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوشل ویلفیئر نے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ شام کے وقت کیا،4 کنال 11 مرلے پر مشتمل اسحاق ڈار کے گھر کا پہلے نیلامی کاحکم دیا گی
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل، ن لیگ نے چیلنج کا فیصلہ کرلیاکراچی: مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے گھر کو حکم امتناع ہونے کی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا، حکومت کی جانب سے اوچھے ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں، اسحاق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کو چیلنج کریں گے۔اے آر
مزید پڑھ »
لاہور: اسحٰق ڈار کا گلبرگ کا گھر پناہ گاہ میں تبدیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »