لاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان ہاﺅ س تبدیلی کے خلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی ان ہاﺅ س تبدیلی پر یقین نہیں رکھتی، ان ہاﺅس تبدیلی کے نتیجے میں خرید وفروخت اور چھانگا مانگا کی سیاست دوبارہ شروع ہو گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ان ہاﺅ س تبدیلی کے خلاف جماعت اسلامی مزاحمت کرے گی، ان ہاﺅ س تبدیلی عوام اور عوامی ایجنڈے کے خلاف سازش ہو گی۔ جماعت اسلامی شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کا مطالبہ کرتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے دعویدار وزیراعظم آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ حکومت کے 18 ماہ میں 11 ہزار ارب روپے قرض لیے گئے۔ ملکی سیاست میں اب سابق حکمرانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے تبدیلی کا نعرہ لگایا لیکن تبدیلی کے بجائے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا۔ معیشت کے سارے اختیارات آئی ایم ایف کے حوالے کیے گئے اب وہ مالیاتی اداروں کو کنڑول کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے:فروغ نسیمسرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے:فروغ نسیم Pakistan NationalAssembly ChildMolestation Ali_MuhammadPTI NAofPakistan PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
‘اسلامی سزاؤں کو ظلم اور بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں’ریپ کے مجرم کو سر عام پھانسی کا معاملہ۔۔۔ علی محمد خان اور فواد چوہدری میں لفظی جنگ۔۔۔ دونوں نے ایک دوسرے کو کیا کہا۔۔۔؟َ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اورآئین کے منافی ہے،وزیرقانوناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ سرعام پھانسی اسلامی
مزید پڑھ »
مسائل کے حل کیلئے بحریہ ٹاؤن کی یقین دہانی پر جماعت اسلامی کا احتجاج ملتوی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
”اسلامی سزائوں کو بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں“ وفاقی وزرا کی تنقید کے بعد علی محمد خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، کھل کر بول پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قبائلی نظام کو برا
مزید پڑھ »
مریم نے خاموش رہنا ہے تو بہتر ہے والد کی خدمت کریں: مولانا فضل الرحمانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ان ہاﺅس
مزید پڑھ »