اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قبائلی نظام کو برا
کہنے پر اپنی ہی پارٹی رکن اور وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو سخت جواب دے دیا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی جسے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کیا تھا۔فواد چوہدری نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو سرِعام پھانسی کی قرارداد کی مذمت کی اور کہا کہ اس طرح کے قوانین تشدد پسندانہ معاشروں میں بنتے ہیں اور یہ انتہا پسندانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، بربریت سے آپ...
فواد چوہدری کا ایک اور ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ دنیا کی تاریخ میں یہ سب ہو چکا ہے، اس طرح کی سزائیں قبائلی معاشروں میں ہوتی ہیں جہاں انسان اور جانور ایک برابر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مہذب معاشرے مجرموں کو سزا سے پہلے جرم روکنے کی تدبیر کرتے ہیں، اس طرح کی سزائوں سے معاشرے بے حس ہو جاتے ہیں اور سزا اپنا اثر کھو دیتی ہے۔فواد چوہدری کی مذکورہ ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ اللہ الحق ہے اور اس کا حکم الحق ہے، اسلامی سزائوں کو ظلم و بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں۔دوسرا قبائلی معاشرہ دنیا کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرعام پھانسی کی مخالفت پر علی محمد خان کا فواد چوہدری کو کرارا جواب - ایکسپریس اردواسلامی سزاؤں کو ظلم و بربریت کہنے والے خودظالم ہیں، علی محمد خان
مزید پڑھ »
بال عطیہ کرنے پر اداکار علی عباس کو بیٹی پر فخر - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
خاتون نے خود کو نومولود کی نانی ظاہر کر کے بچے کو ہسپتال سے اغواءکر لیابہاول پور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ہسپتال میں دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے خود کو
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے چیمبر میں چوہوں کے ڈیرےکراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسمبلی میں واقع چیمبر میں چوہوں کے ڈیرے سے اسٹاف
مزید پڑھ »
حلقہء فکروفن کے وفد کی سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکروفن کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری اور سیکریٹری جنرل وقار
مزید پڑھ »
علی عباس کی بیٹی نےکینسرکےمریضوں کیلئے بال عطیہ کردیےعلی عباس نے اس حوالے سے انسٹا گرام پر بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ میں بتایا کہ رئیسہ نے اپنے 13 انچ لمبے صحت مند بال کینسر کے ان مریضوں کیلئے عطیہ کیے ہیں جو کیمو تھراپی کے عمل کے دوران اپنے بالوں سے محروم ہوچکے ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »