حلقہء فکروفن کے وفد کی سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

حلقہء فکروفن کے وفد کی سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجاز سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکروفن کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری اور سیکریٹری جنرل وقار

نسیم وامق نے سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت راجہ علی اعجاز کے ساتھ سفارت خانہ پاکستان میں ملاقات کی، جس میں حلقہء فکروفن کے سفارت خانہ پاکستان میں ہونے والے آئندہ پروگرام کی تفصیل زیر بحث لائی گئی. میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

ڈاکٹر ریاض چوہدری نے حلقہء فکروفن کی کارکردگی پر روشنی ڈالی جو گزشتہ چار دہائیوں سے سعودی عرب میں ادب کے فروغ کے لئے کوشاں ہے جبکہ وقار نسیم وامق نے آئندہ منعقد ہونے والے پروگرام کی تفصیل و ترتیب سے آگاہ کیا جس سے سفیرِ پاکستان نے مکمل اتفاق کیا اور حلقہء فکروفن کی کارکردگی کی تعریف کی اور آئندہ منعقد ہونے والی تقریب میں پورے تعاون کا یقین دلایا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے روٹری انٹرنیشنل کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم سے روٹری انٹرنیشنل کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم سے روٹری انٹرنیشنل کے اعلی سطح کے وفد کی ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد563ہوگئی لیکن جاپانی جہاز میں پھنسے 3ہزارلوگوں کا کیا بنا؟ افسوسناک خبرآگئیچین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد563ہوگئی لیکن جاپانی جہاز میں پھنسے 3ہزارلوگوں کا کیا بنا؟ افسوسناک خبرآگئیٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد563ہوگئی جبکہ جاپان کے
مزید پڑھ »

کروناوائرس کی آفت کی وجہ سے پاکستان اورچین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا،چینی سفیرکروناوائرس کی آفت کی وجہ سے پاکستان اورچین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا،چینی سفیرکروناوائرس کی آفت کی وجہ سے پاکستان اورچین کے درمیان اقتصادی تعاون نہیں رُکے گا،چینی سفیر Read News CathayPak ForeignOfficePk SMQureshiPTI Asad_Umar Coronavirus CPEC CathayPak
مزید پڑھ »

ایمازون کی مصنوعی ذہانت کی ڈیوائس الیگزا ، بھارتی 2019 کے دوران اس سے کیا پوچھتے رہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیںایمازون کی مصنوعی ذہانت کی ڈیوائس الیگزا ، بھارتی 2019 کے دوران اس سے کیا پوچھتے رہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیںنیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایمازون کمپنی کی مصنوعی ذہانت کی ڈیوائس الیگزا بہت سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 08:28:57