ایمازون کی مصنوعی ذہانت کی ڈیوائس الیگزا ، بھارتی 2019 کے دوران اس سے کیا پوچھتے رہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

ایمازون کی مصنوعی ذہانت کی ڈیوائس الیگزا ، بھارتی 2019 کے دوران اس سے کیا پوچھتے رہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایمازون کمپنی کی مصنوعی ذہانت کی ڈیوائس الیگزا بہت سے

لوگوں کی زندگی کا لازمی ترین حصہ بن چکا ہے، لوگ الیگزا کو حکم دیتے ہیں اور وہ ان کی پسند کی موسیقی یا کوئی بھی چیز چلادیتی ہے، اب ایمازون کمپنی نے لوگوں کی فرمائشوں کے حوالے سے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘

ایمازون کی جانب سے الیگزا سے بھارتی شہریوں کی فرمائشوں کے اعدادو شمار جاری کیے گئے ہیں۔ 2019 میں ایک منٹ کے دوران بھارتیوں نے الیگزا سے ایک ہزار بار کوئی گانا چلانے کو کہا۔ سب سے زیادہ بار جس گانے کی فرمائش کی گئی وہ ہندوﺅں کا مذہبی گانا ’ہنومان چالسا‘ ہے جس کی ایک منٹ میں 4 بار فرمائشیں کی گئیں۔ دوسرے نمبر پر بچوں کا گانا ’بے بی شارک‘ ہے جس کی ایک منٹ میں 3 فرمائشیں کی گئیں جبکہ تیسرے نمبر پر پنجابی گانا ’لیمبر گینی‘ ہے...

ایمازون کے مطابق الیگزا استعمال کرنے والوں نے اس مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ساتھ بہت زیادہ محبت کا بھی اظہار کیا۔ 2019 کے دوران لوگوں نے اوسطاً ایک منٹ کے دوران ایک بار الیگزا سے ’ آئی لو یو‘ کہا ۔ لوگوں نے الیگزا کو 2 منٹ میں ایک بار شادی کیلئے بھی پرپوز کیا۔بھارتی شہریوں نے 2019 کے دوران ایک منٹ کے دوران اوسطاً 8 بار ’Alexa, how are you?‘ کہا جبکہ ایک منٹ میں اوسطاً ایک بار ’الیگزا کیسی ہو‘ کا سوال بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی صحت اہم یا مریم کا لندن پہنچنا، ذاتی معالج کی نرالی منطقنواز شریف کی صحت اہم یا مریم کا لندن پہنچنا، ذاتی معالج کی نرالی منطقلندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج کی نرالی منطق سامنے آئی ہے، جس سے معلوم نہیں ہو پاتا کہ نواز شریف کی صحت اہم ہے یا مریم نواز کا لندن پہنچنا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف زندگی اور موت کی کشمک
مزید پڑھ »

آذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریرآذربائیجان: 3 سال کی محنت سے سلک پر سونے کی لکھائی سے قرآن پاک تحریر Azerbaijan Woman Quran ArtistWroteTheQuran QuranOnSilk Gold MuslimArtist Spent3Years AzerbaijanMFA Azerbaijan
مزید پڑھ »

15 سالہ لڑکی کی گمشدگی: عدالت کی پنجاب پولیس کو آخری مہلت15 سالہ لڑکی کی گمشدگی: عدالت کی پنجاب پولیس کو آخری مہلتاسلام آباد: سپریم کورٹ نے 15 سالہ لڑکی کی گمشدگی کیس میں پنجاب پولیس کو آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی پیشرفت نہ ہوئی تو آئی جی پنجاب کو عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈیرہ غازی خان کی رہائشی 15 سالہ لڑکی کی بازیابی س
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 04:30:48