چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد563ہوگئی لیکن جاپانی جہاز میں پھنسے 3ہزارلوگوں کا کیا بنا؟ افسوسناک خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد563ہوگئی لیکن جاپانی جہاز میں پھنسے 3ہزارلوگوں کا کیا بنا؟ افسوسناک خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد563ہوگئی جبکہ جاپان کے

بحری جہاز میں پھنسے تین ہزار سات سو افراد کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں کیونکہ جہاز پر موجود مزید دس افراد میں کرونا وائرس کی تشیخص ہوگئی ہے۔چودھری شوگر ملز کیس،احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے معافی کے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہانگ کانگ سے واپس آنے والے اس جہاز پر کل تین ہزار سات سو افراد سوار ہیں جنہیں احتیاطی طور پرتائیوان کے ساحل کے قریب روک لیاگیاتھااور اس میں موجود افراد میں وائرس کی موجودگی جاننے کیلئے ٹیسٹ کئے گئے جس سے مزید دس افراد میں اس وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد جہازپر موجود وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بیس ہوگئی ہے جبکہ دیگر افراد کا طبی معائنہ ابھی جاری...

رائٹرز کے مطابق جہاز کو الگ تھلگ کردیئے جانے کی وجہ سے جہاز پر سوار تقریبا تین ہزار سات سو افراد بے چینی کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بحری جہاز پر موجود امریکی شہریوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ امریکی حکام اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے انتظامات کریں گے۔دوسری جانب چینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے مزید73افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی کل تعداد563ہوگئی ہے۔ جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹھائیس ہزار سے تجاوز کرچکی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینکرونا وائرس کے دوران مثالی کردار ادا کرنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کے دوران مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے دل کی گہرائیوں سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیاکرونا وائرس: سام سنگ نے چین میں سب سے بڑا سٹور بند کر دیا CoronaVirus Samsung China LargestStore Closed
مزید پڑھ »

چین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk Newsچین سے واپس آنیوالی طالبہ میں کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

چین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکچین ،24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے مزید 73 افراد ہلاکبیجنگ : چین میں کرونا وائرس سے24 گھنٹے کے دوران مزید 73 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 565 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،ہلاکتیں 563 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک،ہلاکتیں 563 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 563 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronavirus
مزید پڑھ »

چین: نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تشخیصچین: نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تشخیصچین کے شہر ووہان کے ایک مقامی ہسپتال میں پیدا ہونے والے ایک بچے میں پیدائش کے صرف 30 گھنٹے بعد کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 00:32:49