جان لیوا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 563 تک جا پہنچی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronavirus
بیجنگ:چین میں کورونا وائرس سے مزید 73افراد ہلاک ہوگئے،مرنےوالوں کی تعداد بڑھ کر 563ہوگئی جبکہ مزید28ہزار18افرادمتاثر ہیں۔
جان لیوا کورونا وائرس کے وار جاری ہے،بچے بڑے سب ہی وائرس کا شکار ہیں،ووہان میں نومولود بچےکی پیدائش کے صرف 30گھنٹےبعد ہی وائرس کی تشخیص ہوگئی۔ووہان میں وائرس سے متاثرہ نرس صحتیاب ہونے کے بعددوبارہ متاثرہ افراد کی مدد کے لیے پہنچ گئی ،صوبے ہوبئی کی گلیوں اور گھروں میں وائرس سے بچاؤ کا اسپرے کیا جارہاہے۔
افریقن ملک گنی سمیت کئی ممالک چین کی امداد کے لیے میدان میں آ گئے، طبی سامان اور اشیاء فراہم کی جارہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین ،کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز ، مزید شہروں میں لاک ڈاﺅنچین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 425 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں
مزید پڑھ »
چین میں کورونا وائرس سےمزید 65اموات، ہلاکتیں 492 ہوگئیںجان لیوا وائرس سے ہلاکتیں 492 تک پہنچ گئیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronaviruschina
مزید پڑھ »
چین: پیدائش کے 30 گھنٹے بعد بچے میں کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین: نومولود بچے میں کورونا وائرس کی تشخیصچین کے شہر ووہان کے ایک مقامی ہسپتال میں پیدا ہونے والے ایک بچے میں پیدائش کے صرف 30 گھنٹے بعد کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »