اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت وزارت خارجہ میں آزاد کشمیر کے پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بین الاقوا
می سطح پر اجاگر کرنے کیلئے آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
آزاد کشمیر کےرہنماؤں نے 5 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو سراہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے لیکن پاکستان کا سیکورٹی کونسل سے دوبارہ رجوع کرنے کا مقصد اس مسئلے کو از سر نو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور اپنے موقف کی تجدید کرنا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کو تنہا نہیإ چھوڑیں گئے سیاسی اور اخلاقی محاز پر آواز بلند کرتے رہیں گئےدبئی (طاہر منیر طاہر) تمام تر ظلم و جبر کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو بھارتی فوج
مزید پڑھ »
کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہدمیں تعاون جاری رکھیں گے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشیوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہدمیں تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آزاد کشمیر کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں پارلیمانی رہنماؤں
مزید پڑھ »
کشمیر کے بہادر عوام کیلئے ہماری حمایت اٹل ہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے، مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں: مہاتیر محمدکوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے وزیر مہاتیر محمد نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل کے ساتھ مل کر تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی ظلم وجبر کشمیریوں کے حق خودارادیت کونہیں دبا سکتا،آرمی چیفراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہےمقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی ظلم اورجبرکا سامنا کر رہے ہیں،بھارت کا ظلم کشمیریوں کو حق خودارادیت کے حصول سے نہیں روک سکتا۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے سماجی رابطے کی ویب
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے عمارتوں کو گِرانے کاحکم دیا، احکامات پر عمل ہوگا۔ ناصرحسین شاہچیف جسٹس نے عمارتوں کو گِرانے کاحکم دیا، احکامات پر عمل ہوگا۔ ناصرحسین شاہ Pakistan Karachi SindhGovt SupremeCourt ChiefJustice AntiEncroachment Orders MinisterSindh pid_gov MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI
مزید پڑھ »