Read More : Newsonepk Kashmir ShahMahmoodQureshi AzadKashmir Pakistan
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہدمیں تعاون جاری رکھیں گے۔
اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آزاد کشمیر کے پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں پارلیمانی رہنماؤں نےعمران خان کےآزادکشمیرکی قانون سازاسمبلی سےخطاب کوسراہا۔ اس موقع پروزیر خارجہ نےکہاکہ پاکستان مظلوم کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہدمیں ان کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھےگا ۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو سفارتی سطح پراٹھانے کیلئے خصوصی کوششیں کی ہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ برطانیہ میں مقیم کمیونٹی نےمسئلہ کشمیراجاگرکرنےمیں اہم کرداراداکیا،سلامتی کونسل سےدوبارہ رجوع کامقصدمسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پراجاگرکرناتھا،وزارت خارجہ میں قائم کشمیرسیل موثراندازمیں مسئلہ کشمیراجاگرکررہاہے۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں چھ ماہ سے جاری کرفیو اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے حوالے سے مستقبل کی حکمت عملی پر بھی غورکیاگیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر کے بہادر عوام کیلئے ہماری حمایت اٹل ہے، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »
فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔فواد چوہدری نے سرعام پھانسی کی پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کردی۔ PTIGovernment Pakistan Resolution PubliclyHanged FawadChaudhry ChildAbusedCase Crime PTIofficial fawadchaudhry pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی سرکاری ملازمین کی ترقیوں کا معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
مودی کی پاکستان پر حملے کی کوشش آخری غلطی ہوگی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مودی کی پاکستان پر حملے کی کوشش آخری غلطی ہوگی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »