دبئی (طاہر منیر طاہر) تمام تر ظلم و جبر کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو بھارتی فوج
سرد نہ کر سکیں ہندوستان کے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو چکے ہیں پاکستان بھارت کو بے نقاب کرنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے آج کے دن ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ کشمیریوں کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کے لئے تیار ہین پاکستان کا شروع دن سے موقف ہے کہ کشمیری عوام کی انکی خواہشات کے مطابق حق خودارادیت دیا جائے ۔میڈیکل رپورٹ کے ساتھ مریض کا ”مینیو کارڈ“ بھی قوم کو بتایاجائے،حکومت کی نواز شریف سے ’فرمائش‘
آج کا دن منانے کا مقصد مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم کو بے نقاب کرنا ہے آج ماہ ہونے کے ہین ەندوستان نے مقبوضہ وادی میں کرفیو اور دنیا کی سب بڑی جیل مین بدلا ہوا انسانیت کا قتل ہو رہا بنیادی انسانی حقوق سلب کئے ہیں ہم بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم کشمیریوں کو بنیادی انسانی حقوق دلاے جائین مسلہ کشمیر کا پرامن حل نہ نکالا گیا تو پورے برصغیر کا امن خطرے میں پڑھ جائے گا احمد امجد علی قونصل جنرل آف دبئی پاکستان قونصلیٹ.
مقررین کا کہنا تھا بین الاقوامی برادری کی خاموشی لحمہ فکریہ ہے گزشتہ 6 ماە سے مقبوظہ وادی میں کرفیو نافذ ہے انٹر نیٹ اور دیگر سہولیات بند ہیں کھانے پینے کی اشیا خوردونوش ختم ہو چکی میڈیسن ختم ہیں انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ہو رہا ہندوستان فوج ظلم کے پہاڑ توڑ لیکن بین الاقوامی برادری نے کوئی نوٹس نہیں ہم اس سٹیج سے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیإ بھارت پر دباؤ ڈالا جائے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا حق دے خو کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں شامل ہے کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں .
پیپلزپارٹی کے صدر سردار جاوید یعقوب نے کہا کہ کہ اب وقت آ گیا ہے کشمیری متحد ہو جائیں ایک قوم بن کر کشمیر کی آزادی کی بات کریں وہ دن دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو گا دھیرکوٹ پریس کلب کے صدر راجہ مہتاب اشرف نے کہا تمام کشمیری اور پاکستان میں اوورسیز مین پاکستان کے سفیر ہیں سب کو ملکر کشمیر کے لئے آواز اٹھانی چائیے ۔” یہ کام نہیں ہو گا اور ۔۔“ چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، شی جن پنگ نے امریکی صدر کو یقین دہانی کروا...
ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے مکروہ چہرہ دیکھ چکی پاکستان کو بین الاقوامی برادری مین کشمیر کیس کو بہت اچھے انداز میں پیش کیا ہر حکومت نے اپنے اپنے ادوار مین بہتر انداز میں کشمیر کی نمائندگی کی ۔سردار عمران کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے مودی فاشزم کو بے نقاب دنیا کے سامنے ہندوستان کو بے نقاب کیا وہ دن دور نہیں جس دن کشمیری بھی آزادی کا سانس لیں گئے پروگرام کے اختتام پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی پروگرام کے سٹیج سیکٹری کے فرائض جمعیل سلطانی نے ادا کئے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشقکشمیریوں کے پاکستان کیساتھ رہنے کے موقف کی آج جیت ہو رہی ہے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwan Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »
بھارتی ظلم کشمیریوں کو حق خودارادیت کے حصول سے نہیں روک سکتا، آرمی چیفبھارتی ظلم کشمیریوں کو حق خودارادیت کے حصول سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ملازمہ کی تنخواہ روکنے والے کفیل کو 7 سال کے واجبات ایک ساتھ دینے پڑ گئےریاض: سعودی عرب میں ایک سری لنکن ملازمہ 7 سال تک بغیر تنخواہ کے کام کرتی رہی تاہم لیبر آفس میں شکایت درج کروانے کے بعد اسے یکمشت 7 سالوں کے واجبات مل گئے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی لیبر آفس کی مداخلت سے ریاض میں مقیم سری لنکن خادمہ کو گزشتہ 7 بر
مزید پڑھ »
امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلاتامریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ہوائی جہازوں کو ایندھن کے حصول میں مشکلات Iran USSanctions IranianAirPlanes Fuel
مزید پڑھ »
معیشت کے استحکام کے بعد توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے،وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معیشت کے استحکام کے بعد توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی۔ ممبران نے درپیش مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کی ضرور
مزید پڑھ »
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے منظر نامے کو مستحکم قرار دیدیاموڈیز انویسٹرز سروسز نے خومختار اداروں کے قریبی تعلق، متحرک فنڈنگ اور لیکویڈیٹی کی
مزید پڑھ »