بھارتی ظلم کشمیریوں کو حق خودارادیت کے حصول سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف تفصيلات جانئے: DailyJang
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی ظلم اور جبر کا سامنا کر رہے ہیں، بھارت کا ظلم کشمیریوں کو حق خودارادیت کے حصول سے نہیں روک سکتا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی قیادت کی طرف سے اشتعال انگیز بیانات غیرذمہ دارانہ اور خطے کے لیے نقصان دہ ہیں۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ کسی بھی مہم جوئی کو ناکام بنائیں گے خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی ظلم اور جبر کا سامنا کر رہے ہیں، بھارت کا ظلم کشمیریوں کو حق خودارادیت کے حصول سے نہیں روک سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منظم کوششوں سے پولیوکا مکمل خاتمہ ممکن ہوسکےگا، آرمی چیفراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منظم کوششوں سے پولیوکا مکمل خاتمہ ممکن ہوسکےگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ادارے روٹری انٹرنیشنل کی ٹیم نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ای
مزید پڑھ »
سابق فوجی افسران کے تجربات سے نوجوان افسران مستفید ہوں گے: آرمی چیفسابق فوجی افسران کے تجربات سے نوجوان افسران مستفید ہوں گے: آرمی چیف ISPR General QamarBajwa attends Platinum Jubilee PMA COAS OfficialDGISPR peaceforchange PakArmy pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
آرمی چیف کشمیرکی آزادی کیلئےعملی قدم اٹھائیں،سراج الحق کا مطالبہکراچی میں کشميريوں سے اظہار يکجہتی کےلیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کشمير کی آزادی کےلیے پوری قوم پاکستانی فوج سے مطالبہ کر رہی ہے۔ KashmirDay SamaaTV
مزید پڑھ »
دنیاکا ضمیرجھنجھوڑنے کیلئے کردارادا کرتےرہیں گے، آرمی چیفدنیاکا ضمیرجھنجھوڑنے کیلئے کردارادا کرتےرہیں گے، آرمی چیف SamaaTV
مزید پڑھ »
بھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیفبھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیف Read News ISPR QamarBajwa OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR StandWithKashmir MillionsforKashmir KashmirSolidarityDay peaceforchange PakArmy pid_gov
مزید پڑھ »
فرانسیسی کوہ پیما کو بچانے والے پاک آرمی کے پائلٹس کیلئے میڈل کا اعزاز
مزید پڑھ »