آرمی چیف کشمیرکی آزادی کیلئےعملی قدم اٹھائیں،سراج الحق کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کشمیرکی آزادی کیلئےعملی قدم اٹھائیں،سراج الحق کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

کراچی میں کشميريوں سے اظہار يکجہتی کےلیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کشمير کی آزادی کےلیے پوری قوم پاکستانی فوج سے مطالبہ کر رہی ہے۔ KashmirDay SamaaTV

Posted: Feb 5, 2020 | Last Updated: 43 mins agoجماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کشمیر کی آزادی کےلیے عملی قدم اٹھائیں۔

کراچی میں کشميريوں سے اظہار يکجہتی کےلیے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کشمير کی آزادی کےلیے پوری قوم پاکستانی فوج سے مطالبہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنيا تماشا ديکھ رہی ہے اور حکمران صرف تقارير کر رہے ہیں۔ پاکستان حکام سے کہتا ہوں آپ کی تقريريں بےجان ہوگئی ہيں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کشمير کيلئے نکلنے پر غيرت مند پاکستانيوں کا شکريہ ادا کرتا ہوں اور کراچی والے اس بات کا اظہار کرتے ہيں کہ ہم کشمير کےساتھ ہيں۔ انسانی ہاتھوں کی زنجير کا مطالبہ ہے کشمير کو آزادی دی جائے۔

جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں انسانی ہاتھوں کی زنجير ميٹروپول سے قائدآباد تک بنائی گئی، 20 کلو ميٹر طويل زنجير ميں بچے اور خواتين بھی شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منظم کوششوں سے پولیوکا مکمل خاتمہ ممکن ہوسکےگا، آرمی چیفمنظم کوششوں سے پولیوکا مکمل خاتمہ ممکن ہوسکےگا، آرمی چیفراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منظم کوششوں سے پولیوکا مکمل خاتمہ ممکن ہوسکےگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ادارے روٹری انٹرنیشنل کی ٹیم نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ای
مزید پڑھ »

سابق فوجی افسران کے تجربات سے نوجوان افسران مستفید ہوں گے: آرمی چیفسابق فوجی افسران کے تجربات سے نوجوان افسران مستفید ہوں گے: آرمی چیفسابق فوجی افسران کے تجربات سے نوجوان افسران مستفید ہوں گے: آرمی چیف ISPR General QamarBajwa attends Platinum Jubilee PMA COAS OfficialDGISPR peaceforchange PakArmy pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

دنیاکا ضمیرجھنجھوڑنے کیلئے کردارادا کرتےرہیں گے، آرمی چیفدنیاکا ضمیرجھنجھوڑنے کیلئے کردارادا کرتےرہیں گے، آرمی چیفدنیاکا ضمیرجھنجھوڑنے کیلئے کردارادا کرتےرہیں گے، آرمی چیف SamaaTV
مزید پڑھ »

کشمیری اکیلے نہیں، ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں، یوم یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا پیغام | Abb Takk Newsکشمیری اکیلے نہیں، ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں، یوم یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف کا پیغام | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیفبھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیفبھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیف Read News ISPR QamarBajwa OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR StandWithKashmir MillionsforKashmir KashmirSolidarityDay peaceforchange PakArmy pid_gov
مزید پڑھ »

ہرقیمت پرکشمیری بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں،آرمی چیفہرقیمت پرکشمیری بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں،آرمی چیف'یوم یکجہتی کشمیر مذموم بھارتی جارحیت کے تناظرمیں منایا جا رہاہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KashmirSolidarityDay KashmirDay StandWithKashmir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:11:05