'یوم یکجہتی کشمیر مذموم بھارتی جارحیت کے تناظرمیں منایا جا رہاہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates KashmirSolidarityDay KashmirDay StandWithKashmir
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہرقیمت پرکشمیری بھائیوں اوربہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں،پاک فوج اپنے فرائض کی انجام دہی میں بہت مستعد ہے، ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ یوم یکجہتی کشمیر مذموم بھارتی جارحیت کے تناظرمیں منایا جا رہاہے، اس سال 5فروری یکجہتی کے اظہارسے بڑھ کرہے،ثابت قدمی سے بھارتی جبرکا مقابلہ کرنے والے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کو نقصان کے مدنظر صبر کا مظاہرہ کررہے ہیں، آرمی چیف - ایکسپریس اردوہر قیمت پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھ »
ہر پاکستانی کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، چوہدری برادران | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیفبھارتی جبر کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیری بھائیوں کو سلام:آرمی چیف Read News ISPR QamarBajwa OfficialDGISPR COAS OfficialDGISPR StandWithKashmir MillionsforKashmir KashmirSolidarityDay peaceforchange PakArmy pid_gov
مزید پڑھ »
’خواتین صرف بدشکل مردوں کے ہاتھوں ہراساں ہونے پر شور مچاتی ہیں‘ بڑے ملک کے صدر کے بیان نے ہنگامہ برپا کردیاکوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے صدر نے گزشتہ روز خواتین کے ساتھ
مزید پڑھ »
ایران نے امریکا کیلئے جاسوسی کرنے پر ایک شخص کو سزائے موت سنادیآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پہلے پی ایم اے لانگ کورس شرکا نے پاک آرمی کو
مزید پڑھ »