لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعینات

پاکستان خبریں خبریں

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

مولانا عبدالعزیز نے اسلام آباد میں اوقاف کے زیر انتظام لال مسجد کا کنٹرول خود سنبھال لیا ہے اور ایک بار پھر حکومت سے جامعہ حفصہ کی از سر نو تعمیر، مسجد کی خطابت، جہاد کشمیر اور شریعت کے نفاذ کے مطالبات دہرائے ہیں۔

دارالحکومت اسلام آباد میں محکمۂ اوقاف کے زیرِ انتظام لال مسجد پر ایک مرتبہ پھر مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے قبضہ کر لیا ہے اور موجودہ حکومت سے جہاد کشمیر شروع کرنے اور شریعت کے نافذ کا مطالبہ کیا ہے۔

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ وہ اپنے ان تین مطالبات کے پورے ہونے تک انتظامیہ یا حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بی بی سی کے رابطہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے لال مسجد تنازع پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں سنہ2007 میں لال مسجد میں فوجی آپریشن کے دوران مبینہ طور پر ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں لال مسجد کی سابق انتظامیہ کے بقول خواتین بھی شامل تھیں۔ تاہم ضلعی انتظامیہ اس دعوے کی تردید کرتی ہے۔ مولانا عبدالعزیر اس آپریشن میں خواتین کا برقعہ اوڑھ کر فرار ہو گئے تھے، جبکہ ان کی والدہ اور بھائی اس آپریشن میں ہلاک ہو گئے تھے۔چار سال قبل مولانا عبدالعزیز نے دو مختلف مقدمات سے ضمانت ملنے کے بعد سنہ 2016 میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف سمیت لال مسجد آپریشن کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا عبدالعزیز لال مسجد پر قابض، صورتحال کشیدہ - Pakistan - Dawn Newsمولانا عبدالعزیز لال مسجد پر قابض، صورتحال کشیدہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ٹرمپ نے القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ Trump AlQaeda Announces AlQaedaLeader Death USDroneStrike Yemen QasimAlRimi realDonaldTrump USArmy StateDept KingSalman XHNews UN
مزید پڑھ »

“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”“نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی بجائے لندن سے پلیٹوں اورچمچوں کی کھنک آتی ہے”'میڈیکل رپورٹ کے ساتھ ”مینیو کارڈ“ بھی بتایا جائے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلانکرونا وائرس کی روک تھام، ہر قسم کے گوشت کی درآمد پر پابندی کا اعلانکراچی: وزارت تجارت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام اقسام کے گوشت، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کردی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت نے ونٹائین ڈیپارٹمنٹ کو سرکلر جاری کیا جس میں درآم
مزید پڑھ »

انڈین قیادت کے بیانات مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش، دفتر خارجہانڈین قیادت کے بیانات مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش، دفتر خارجہانڈین قیادت کے بیانات مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش، دفتر خارجہ Read News ForeignOfficePk SMQureshiPTI India KashmirIssue
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:11:18