'’یہ سب وہی غلطی دہرانے پر کمر بستہ ہیں ہمیں دوبارہ آپریشن کرنے کی دھمکی کے ساتھ ایچ-11 میں موجود جامعہ حفصہ خالی کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دی تھی جبکہ خوراک کی فراہمی بھی روک دی گئی ہے لیکن ہم اسلام کے لیے ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں'
اسلام آباد: لال مسجد کے معزول خطیب مولانا عبدالعزیز سرکاری ملکیت کی مسجد پر قابض ہوکر خود وہاں کا امام ہونے کا دعویٰ کرکے گزشتہ 2 حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت کے صبر کو آزما رہے ہیں۔
ادھر ممکنہ طور پر حکام کا ردِ عمل جاننے کے لیے انہوں نے گزشتہ جمعے کا خطبہ دیا تھا لیکن ان کے سابق طالبعلم حافظ احتشام احمد کی جانب سے متعدد مرتبہ خبردار کرنے کے باوجود اسے نظر انداز کردیا گیا۔حافظ احتشام احمد کا کہنا تھا کہ ’پولیس کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی تھی کہ ہارون رشید جنہیں پہلے سیکیورٹی اہلکاروں نے اٹھا لیا تھا، انہوں نے لال مسجد کے نائب خطیب کی سرکاری رہائش گاہ پر قبضہ کیا ہوا ہے‘۔تاہم معاملے کی سنگینی میں اس وقت اضافہ ہوا جب جمعرات کو جامعہ حفصہ کی تقریباً 100 طالبات نے سیکٹر ایچ-11...
واضح رہے کہ مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد خالی کرنے کا انتباہ دینے کے بعد جمعرات کی رات سے علاقہ بند کردیا گیا تاہم سخت پابندیوں کے تحت شہریوں کو جمعے کی نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی۔ اسی حوالے سے ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ’جمعے کے روز 2 مرتبہ کھانا آیا، خواتین مسجد کی چھت پر بھی دکھائی دیتی ہیں اور وہ کھانا لینے کے لیے باہر بھی آسکتی ہیں لیکن ہم کسی کو اندر جانے نہیں دے رہے کیوں کہ اس طرح کوئی ہتھیار لے کر جاسکتا ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نے خاموش رہنا ہے تو بہتر ہے والد کی خدمت کریں: مولانا فضل الرحمانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ان ہاﺅس
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمن کا لاہور،کراچی اور اسلام آباد میں جلسوں کااعلانمولانا فضل الرحمن کا لاہور،کراچی اور اسلام آباد میں جلسوں کااعلان Read News FazlurRehman Lahore Karachi Islamabad
مزید پڑھ »
حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے مودی نے کشمیر میں ڈاکا ڈالا، مولانا فضل الرحمان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
لال مسجد میں ایک مرتبہ پھر حالات کشیدہ، وہاں کیا صورتحال ہے؟ وفاقی دارلحکومت سے بڑی خبرآگئیاسلام آباد(ویب دیسک) گزشتہ 2 حکومتوں کی طرح لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سرکاری
مزید پڑھ »
ریاض :ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائدریاض :ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائد SaudiArabia Riyadh Cockroach Restaurant Fined Dish
مزید پڑھ »
چینی کے بحران کے پیش نظر برآمدات پر پابندی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »