اسلام آباد(ویب دیسک) گزشتہ 2 حکومتوں کی طرح لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سرکاری
ملکیت کی مسجد پر قبضہ کر کے اور اپنے آپ کو یہاں کا امام کہلوا کر موجودہ حکومت کے صبر کو بھی آزما رہے ہیں۔ایسی صورتحال کا فائدہ اٹھا کر کہ جب حکام دیگر مسائل میں مصروف لگ رہے تھے اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریڑی کی انتظامیہ نے امام مسجد یا ان کے نائب کا نوٹفکیشن جاری کرنے میں سستی دکھائی، مولانا عبدالعزیز 2 ہفتے قبل دوبارہ مسجد میں داخل ہوگئے۔ڈان نیوز کے مطابق اس وقت وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے مسجد کے باہر علاقے کا محاصرہ کررکھا ہے اور مولانا عبدالعزیز اپنی طالبات کے ساتھ اندر بند ہیں۔کشمکش کی...
چینل ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ’یہ سب وہی غلطی دہرانے پر کمربستہ ہیں، یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی عزت نہیں کررہے اور ملک میں شریعت کے نفاذ سے گریزاں ہیں‘۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’انہوں نے ہمیں دوبارہ آپریشن کرنے کی دھمکی کے ساتھ ایچ-11 میں موجود جامعہ حفصہ خالی کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دی تھی تھی، خوراک کی فراہمی بھی روک دی گئی ہے لیکن ہم اسلام کے لیے ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔حکام نے جمعرات کے روز علاقہ بند کردیا تھا اور مولانا عبدالعزیز کو لال مسجد خالی کرنے کا انتباہ دیا تھا تاہم سخت پابندیوں...
اسی حوالے سے ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا تھا کہ ’جمعے کے روز 2 مرتبہ کھانا آیا، خواتین مجد کی چھٹ پر بھی دکھائی دیتی ہے اور وہ کھانا لینے کے لیے باہر بھی آسکتی ہیں لیکن ہم کسی کو اندر جانے نہیں دے رہے کیوں کہ اس طرح کوئی تھیار لے کر جاسکتا ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آبادلال مسجد میں مولاناعبدالعزیز زبردستی داخل،پولیس کامحاصرہاسلام آباد کی لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز غازی 13 برس بعد حکومت کی مرضی کے خلاف مسجد میں دوبارہ داخل ہوگئے جس کے باعث قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسجد کا محاصرہ کرلیا۔ Roohan2Ahmed کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائدریاض : سعودی انتظامیہ نے کھانے میں لال بیگ نکلنے پر مقامی ریسٹورنٹ پر 500 ریال کا جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایک شہری اپنے دوستوں ک
مزید پڑھ »
ریاض :ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائدریاض :ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائد SaudiArabia Riyadh Cockroach Restaurant Fined Dish
مزید پڑھ »
مسجد کے لیے مجوزہ زمین پر مسلمانوں کو اعتراض کیوں؟سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق انڈیا کی مرکزی حکومت نے ایودھیا میں جس جگہ مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لیے پانچ ایکڑ زمین دینے کا اعلان کیا ہے اس پر مسلمان فریق سوال اٹھا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ثانیہ مسکتیا ایک مرتبہ پھر نیویارک فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندہثانیہ مسکتیا ایک مرتبہ پھر نیویارک فیشن ویک میں پاکستان کی نمائندہ NewYorkFashionWeek SaniaMaskatiya Designer Representative Pakistan
مزید پڑھ »
دلی:امریکی ایمبیسی کےاحاطے میں پانچ سالہ بچی کا ’ریپ‘انڈیا کے دارالحکومت دلی میں ایک 25 سالہ شخص کو امریکی سفارت خانے کے احاطے میں ایک پانچ سال کی بچی کے ریپ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »