ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان خبریں خبریں

ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائد ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی انتظامیہ نے کھانے میں لال بیگ نکلنے پر مقامی ریسٹورنٹ پر 500 ریال کا جرمانہ عائد کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایک شہری اپنے دوستوں کے ہمراہ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گیا۔لال بیگوں کی قطار دیکھ کر میں حیران رہ گیا اور ریسٹورنٹ میں موجود دیگر افراد بھی یہ منظر دیکھ کر ششدر رہ گئے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہری نے بتایا کہ میرا دوست اس وقت تک میز پر نہیں پہنچا تھا اسی لیے میں اسے لیکر دوسرے ریسٹورنٹ چلا گیا۔

شہری نے میونسپلٹی سے رابطہ کرکے ریسٹورنٹ میں غیر معیاری صفائی کی شکایت درج کرائی، کھانے کی ڈش دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ کاکروچ والی کوئی چائنیز ڈش ہے۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کیا کہ بلدیہ نے شکایت کا نوٹس چوبیس گھنٹے بعد لیا اور اتنی بڑی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ کو صرف 500 ریال جرمانہ کیا۔0

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاض :ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائدریاض :ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائدریاض :ڈش سے لال بیگ برآمد، معروف ریسٹورنٹ پر جرمانہ عائد SaudiArabia Riyadh Cockroach Restaurant Fined Dish
مزید پڑھ »

چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد، درآمد کی منظوری - ایکسپریس اردوچینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

شام: روس کا مسافر طیارہ ہنگامی طور پر حمیمیم کے اڈے پر اتر گیاشام: روس کا مسافر طیارہ ہنگامی طور پر حمیمیم کے اڈے پر اتر گیاروس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روس کا ایک ایئربس - 320 طیارہ جس میں 172 مسافر سوار تھے
مزید پڑھ »

آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیاآٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیالودھراں‘اسلام آباد(ویب ڈیسک)آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین
مزید پڑھ »

ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبورائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبورکراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سروسز سے متعلق اہم شعبے کو نظر انداز کر دیا، ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی پھوٹی کرسیوں پر اہم فرائض انجام دینے پر مجبور ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہازوں کو راستہ بتانے اور سنگین حادثات سے بچا نے والے ائیر ٹریفک کنٹرولرز خ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 12:43:27