آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغار

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں چمگادڑوں کی یلغار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

Read more: AustralianTown Bats Newsonepk

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم میں ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی یلغار کے باعث رہائشی پریشان ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق انگھم کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگاڈروں کی کثیر تعداد نے قصبے میں رہنے والے لوگوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے اور مقامی لوگوں نے ممکنہ خطرات سے بچانے کے لئے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے۔ رہائشیوں کا کہنا تھا کہ چمگادڑوں کو بھگانے کے لیے اقدامات کریں اور ہزاروں کی تعداد میں چمگادڑوں کی وجہ سے یہاں افراتفری کا عالم ہے۔ ان چمگادڑوں کی بدبو، شور اور گندگی سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی انتظامیہ حکام کا کہنا ہے کہ ہم چمگادڑوں کو بھگانے اور انہیں واپس بھیجنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کے قانون کے مطابق چمگادڑوں کو بھگانے کے لیے انہیں مارنا یا نقصان پہنچانا منع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکیعراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکیعراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکی Iraq Protests MillionMarch
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »

کے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیکے پی جامعات میں دو سال میں 4 کروڑ سے زائد کی مالی بے قاعدگیپشاور: خیبر پختون خوا کی جامعات میں 2014 سے 2016 کے دوران 4 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے قاعدگی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر گورنر کے پی نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق کے پی کی یونی ورسٹیز میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئی ہیں، جن میں ا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرار داد منظورقومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کی قرار داد منظورقومی اسمبلی میں بچوں سےزیادتی کےمجرموں کو سرعام پھانسی دینےکی قراردادمنظور Pakistan ChildAbuse ResolutionApproved PTIGovernment ZainabAlertBill AliMohammedKhan HangRapistsPublicly pid_gov Ali_MuhammadPTI ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:17:18